Sugar | چینی
May 22 2026
May 09 2025 23:12:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 16380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ بعض ڈیلرز 16400 ہی ریٹ مانگتے ہیں۔ فارورڈ میں مئ کے سودوں کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 09 2025 18:59:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 3 مل مئ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 16840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 09 2025 15:47:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید تیز ہے۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ سوموار پیمنٹ پر 16380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی سوموار پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی نظر آ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
May 09 2025 15:16:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مسلسل تیز ہے۔ آج بھی مارکیٹ 100/125 روپیہ کوئنٹل مزید پلس ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16775 العریبیہ 16750 رمضان 16750 سفینہ 16700 یونیکول 16725 المعیز 2 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ بھی مارکیٹ تیز ہے اور کسان 16700 کمالیہ مل حاضر میں مال نہیں بیچ رہی ہے۔ 19 تاریخ پیمنٹ پر 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سویرہ شوگر ملز کے 20 تاریخ پیمنٹ پر 16800 تک کام ہوئے ہیں۔ جھنگ سائڈ سورج 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں فاطمہ 16450 حمزہ 16400 آر وائی کے 16400 جے ڈی ڈبلیو 16360 یونائیٹڈ 16360 اتحاد 16380 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16340 گھوٹکی 16320 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور مہران فاران وغیرہ 16450 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں مئی کے سودے مزید مارکیٹ تیز ہی ہے اور 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہی ہے۔ حاضر میں ملیں کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ آگے کی تاریخوں کے سودے ملتے ہیں ریٹ بڑھا بڑھا کر۔ حاضر میں کھینچ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ .
May 08 2025 22:17:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 3 مل مئ کے سودے مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 16810/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
May 08 2025 20:07:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 40 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 16300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مئ کے سودوں کا 16800 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ مارکیٹ میں اتنے مال نظر نہیں آ رہے ہیں۔ .
May 08 2025 18:44:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں پیر پیمنٹ جے ڈی کا 16260 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے ڈھرکی اے کے ٹی پیر پیمنٹ 16240 جبکہ گھوٹکی 16230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ مئی کے سودوں کے 16770/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 08 2025 17:50:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 16180 سے 16200 کا لیول سمجھنا چاہیے۔ مئی کے سودے 16785 تک ہوے ہیں مارکیٹ انتہائی گرم ھے .
May 08 2025 16:54:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے بھاؤ 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 16185 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اس حساب سے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 16165 ریٹ ہونا چاہیے لیکن مارکیٹ میں اس وقت بیچ نہیں آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں اتنے زیادہ مال نہیں ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں میں 40 روپیہ کی تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16765 کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آ رہی ہے کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم جاے گی .
May 08 2025 15:41:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 16140 اتحاد 16160 جبکہ ڈھرکی اے کے ٹی 16125 جیسے ریٹ بن گئے ہیں گھوٹکی 16115/20 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئ کے سودوں کا 16725 کا خریدار بن جاتا ہے۔ اوور آل مارکیٹ بہت اچھی لگ رہی ہے تیزی کا رجحان ھے .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott