Sugar | چینی
May 22 2026
May 15 2025 13:09:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو پیر پیمنٹ پر 16350 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے گھوٹکی پیر پیمنٹ پر 16300 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ فارورڈ مئی کے سودوں کا 16600 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 14 2025 20:02:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہے اور حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئ کے سودوں میں بھی تیزی آئ ہے اور 16550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 14 2025 18:40:29 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو صبح کی پیمنٹ پر 50 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 16200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بعض ڈیلر 16250 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
May 14 2025 18:20:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں اور 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ تھوڑا بہت گاہک بن جاتا ہے۔ .
May 14 2025 15:33:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں سہ پہر کے اوقات میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 30 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
May 14 2025 14:31:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوئی ہے اور 16180 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل مئ کے سودے 16430/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 14 2025 13:51:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ کمزور ہی اوپن ہوئ ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16800 رمضان 16700 سفینہ 16700 یونیکول 16700 المعیز 2 16625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16725 سویرہ 16700 کمالیہ 16575 جھنگ سائڈ سورج 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ مزید نرم ہے فاطمہ 16325 حمزہ 16300 ار وای کے 16300 جے ڈی ڈبلیو 16200 یونائیٹڈ 16200 اتحاد 16230 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16200 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16400 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مزید کمزور ہے اور مئی کے سودوں کے 16440/50 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ آگے جہاں ریٹیل میں ڈیمانڈ آئے گی وہاں بازار دوبارہ بہتر ہو سکتا ہے۔ حاضر اور فارورڈ کا فرقہ کافی کم ہو گیا ہے۔ .
May 14 2025 13:08:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی یونائٹڈ ڈھرکی اے کے ٹی کے۔ 3 مل مئ کے سودے 16500 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
May 13 2025 23:19:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 45 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 16515 تک کام ہوے ہیں۔ سننے میں آیا ہے کہ ڈپٹی وزیراعظم نے ملوں کا اجلاس طلب کیا ہے اس لئے مارکیٹ گھٹی ہے۔ .
May 13 2025 22:52:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور 16470 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott