Sugar | چینی
May 22 2026
May 29 2025 13:26:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تیز ہے۔ سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16700 رمضان 16675 سفینہ 16650 المعیز 2 16600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16750 سویرہ 16725 کمالیہ 16625 جھنگ سائڈ سورج 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16575 حمزہ 16550 ار وای کے 16550 جے ڈی ڈبلیو 16550 یونائیٹڈ 16550 اتحاد 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16520 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16650/70 جیسے ریٹ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے گاہکی اچھی ہے۔ مئی کے سودوں کے 16660/70 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 17150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 23:44:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور مئی کے 16610 تک سودے ہوے ہیں۔ حاضر بھی گرم ہی سمجھنی چاہیے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر بھی 16450 جیسے ریٹ سمجھنے چاہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق اگلے دن بھرپور گاہکی کے دن ہیں۔ اور جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں نہیں بیچ رہی ہے۔ تیزی کا رجحان نظر آ رہا ہے۔ مال ہاتھ میں رکھ کر چلنا چاہیے۔ .
May 28 2025 23:14:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ بہتر ہے حاضر 16425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو کے۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16580 جبکہ جون کے سودوں کے 17080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج حاضر گاہکی اچھی تھی۔ آگے بھی عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہونے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
May 28 2025 20:08:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ 16400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مئ کے سودوں کے 16560 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں آگے عید کی وجہ سے گاہکی اچھی ہے۔ .
May 28 2025 18:26:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 16450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 3 مل مئ فارورڈ بھی مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 16550 جبکہ جون کے سودوں کے 17050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 28 2025 15:06:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودے 16460/70 جبکہ جون کے سودوں کے 16965/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 28 2025 13:37:23 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سینٹرل پنجاب سائیڈ نون شوگر ملز 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ العریبیہ 16600 رمضان 16600 سفینہ 16575 یونیکول 16600 المعیز 2 16525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائیڈ کسان 16700 سویرہ 16675 کمالیہ 16525 جھنگ سائڈ سورج 16500 جیسے ریٹ ہیں۔ جنوبی پنجاب مارکیٹ فاطمہ 16430 حمزہ 16400 ار وای کے 16400 جے ڈی ڈبلیو 16350 یونائیٹڈ 16340 اتحاد 16365 جیسے ریٹ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 16330 جیسے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ میں سانگھڑ آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16575 جیسے ریٹ ہیں۔ فارورڈ مارکیٹ مئی کے سودوں کے 16460/70 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جون کے سودوں کے 16965/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 27 2025 18:39:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودے 10 روپیہ نرم ہیں اور 16470 جبکہ جون کے سودوں کے 16970 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
May 27 2025 17:49:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودے 10 روپیہ نرم ہیں اور 16480/90 جبکہ جون کے سودوں کے 16980/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ مئ کے سودوں کی کٹنگ سر پر ہے۔ .
May 27 2025 15:51:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 16330/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 3 مل مئ کے سودے 10 روپیہ نرم ہیں اور 16500 جبکہ جون کے سودوں کے 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott