Sugar | چینی
May 22 2026
May 27 2025 17:37:38 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 10500/600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں تاہم ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
May 27 2025 17:36:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے اور 119 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 27 2025 17:23:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10650 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ برما سے بکنگ 857 ڈالر فی ٹن تک کام ہوئے ہیں۔ .
May 27 2025 14:42:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا سا رجحان ہے۔ .
May 27 2025 14:38:54 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 211.5/12 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لوکل میں کھل کر سیلنگ نہیں ہے تاہم انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہے۔ .
May 27 2025 14:22:27 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ انٹرنیشنل میں بھی گاہکی سست ہے بکنگ بھی نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل میں بھی ضرورت کے مطابق کام کام ہیں۔ بکنگ 860 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10690 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
May 27 2025 12:13:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 10400/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
May 26 2025 18:17:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی جہاز والے مال کے 211 جبکہ کرمسن مسور 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 26 2025 17:46:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئ ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال انٹرنیشنل مارکیٹ سست ہونے کی وجہ سے لوکل بھی خاموشی ہے۔ .
May 26 2025 17:34:26 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 118.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott