Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
May 31 2025 12:13:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200/300 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں نئے مال پہنچ میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ابھی نئی مونگ کی 10٪ ہی کٹایاں ہوئی ہیں عید کے بعد نئے مالوں کی کھل کر آرائیول شروع ہو جائے گی اسی لیے ان ریٹس میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
May 30 2025 22:46:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 120 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق انڈیا نے ییلو پیس پر زیرو امپورٹ ڈیوٹی کی مدت بڑھا کر 31 مارچ 2026 تک کر دی ہے۔ ییلو پیس کا ریٹ انٹرنیشنل مارکیٹ میں کم ہے جس کی وجہ سے انڈیا زیادہ سے زیادہ ییلو پیس امپورٹ کر رہا ہے اور اضافی سٹاک میں بھی رکھنا چاہتا ہے۔ .
May 30 2025 16:38:59 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
May 29 2025 18:35:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
May 29 2025 18:07:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/118.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کام سست ہے۔ .
May 29 2025 18:06:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں دوبارہ 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے اور 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 5/10 ڈالر نرم ہوئ ہے اور 860/65 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 17:28:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 11000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں 1000 روپیہ پڑ گیا ہے۔ فل حال احتیاط سے کام کرنا چاہیے۔ فصل اچھی ہے۔ .
May 29 2025 15:32:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 211.5/212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم بیچ کھل کر نہیں ہے۔ جہاں گاہکی اچھی ہوئ لوکل بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 29 2025 15:01:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 118/119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے کام کاج سست ہے۔ بکنگ بھی رکی ہوئ ہے۔ رشیا سے 365 جبکہ کینیڈا سے 385 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 29 2025 13:44:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50/100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئ ہے اور 10800/850 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ بکنگ بھی 15 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 870 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10833 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott