Sugar | چینی
May 22 2026
Apr 04 2025 17:33:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین بکنگ مزید گرم ہو گئ ہے۔ 100 ڈالر مزید تیز ہوئ ہے اور 2885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جبل علی سے کراچی پورٹ کے لیے جو کہ 39000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ بھی گرم ہی کھلنے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اگلے دو مہینے زیرے کی کھپت بھی اچھی ہوگی۔ آگے شادیوں کا بھی سیزن ہے اور آگے عید الاضحی کے موقع پر بھی مصالحہ جات کی اچھی ڈیمانڈ ہوتی ہے۔ .
Apr 30 2024 14:20:39 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 46000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 25 2024 13:52:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 48000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 53000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Apr 24 2024 14:08:06 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 49000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 53000/54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ تاہم بکنگ آج بہتر ہوئ ہے۔ بندر عباس پورٹ کے لیے انڈین زیرہ بکنگ 2950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Apr 23 2024 13:31:32 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 22 2024 14:29:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 50000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 54000/55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 20 2024 14:35:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 52500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 18 2024 15:34:16 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہوئ ہے اور 55000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں 54000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 52000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 18 2024 14:30:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 3000/4000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 56000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں 55000 روپیہ من تک بھاؤ کہتے ہیں گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 17 2024 14:14:31 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 56500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 60000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott