Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 28 2025 14:05:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ رمضان 16100 سفینہ 16100یونیکول 16100 العریبیہ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 15800 اتحاد 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 15725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آر وائے کے 15900 حمزہ اتفاق 15900 فاطمہ 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران 16000 میرپور آباد گار 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل اپریل کے سودوں کے 16060/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مئی کے سودوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں چمبر میں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Apr 26 2025 19:10:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں کمزور ہوئی ھے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ پر 15960 جبکہ اتحاد 16000 تک سودے ہوے تھے۔ تاہم اس وقت مارکیٹ دوبارہ کمزور ہوئی ھے اور جے ڈی ڈبلیو 15825 جبکہ اتحاد 15860 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر کی پیمنٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودے بھی 16140 کو چھو کر واپس 16065 کی سطح پر آ گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگتی ہے تاہم اپریل کی سیٹلمنٹ کی وجہ سے اوپر نیچے ہو سکتی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو گروپ کی ملیں نو سیل ہیں۔ جبکہ آر وائی کے شوگر مل نے 5 مئی کی پیمنٹ پر 16200 میں مال فروخت کئے۔ ہیں۔ جبکہ سویرہ شوگر ملز نے بھی 16300 تک مال فروخت کئے ہیں۔ اب سویرہ شوگر ملز سیل نہیں کر رہی ہے۔ اوور آل دیکھا جائے تو مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ تاہم سٹے کی کٹنگ کی وجہ سے تھوڑا بہت اکھاڑ پچھاڑ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔ فل الحال مارکیٹ تھوڑی سست ھے۔ .
Apr 25 2025 23:46:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 15825 کا خریدار بن جاتا ہے پیر کی پیمنٹ پر۔ اتحاد 15865 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے 16120 تک کام ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حاضر میں بھی ڈیمانڈ ھے۔ اس کے علاؤہ کوورنگ بھی کر رہے ہیں لوگ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے۔ .
Apr 25 2025 19:57:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اپریل کے سودوں میں 30 روپیہ کوئنٹل مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16065 تک کام ہوے ہیں۔ .
Apr 25 2025 19:29:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں میں 60 روپیہ کوننٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 16035 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر میں بھی مارکیٹ گرم ھے۔ پیر پیمنٹ پر 15750 کا گاہک ھے جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ کا۔ جبکہ اتحاد کا 15780 کا خریدار بن جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپریل کے سودوں کے کھینچ ھے اس لئے حاضر میں بھی کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2025 18:52:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودوں میں 40 روپیہ کوئنٹل کی مزید تیزی دیکھنے میں آئی ہے اور 15975 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے .
Apr 25 2025 17:13:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اپریل کے سودے 20 روپیہ مزید تیز ہوے ہیں اور 15935/40 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مئ کے سودوں کا 16505 کا خریدار بن جاتا ہے۔ حاضر بھی 25 روپیہ کوئنٹل تیز سمجھنی چاہیے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 25 2025 17:03:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 15675 جیسے ریٹ بن گئے ہیں پیر پیمنٹ پر۔ اپریل کے سودوں کی 15920 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ مئی کے سودوں کی 16490 جیسی صورتحال بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ریٹیل میں گاہکی اچھی ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو گروپ کی پانچ ملوں اور اتحاد شوگر ملز کو ملا کر تقریباً 6 ملوں میں 500 گاڑی کی لفٹنگ شروع ہو گئ ہے روزانہ۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے کیونکہ لفٹنگ تیز ہو گئ ہے اور جنوبی پنجاب کی بڑی ملیں سیلنگ نہیں دے رہی ہے۔ ماہرین کا خیال ہے کہ حاضر میں مال لینے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اگر حاضر میں گاہکی اسی طرح برقرار رہی تو مارکیٹ کسی بھی وقت تیزی کی جانب گھوم سکتی ہے۔ .
Apr 25 2025 16:44:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ پیر کی پیمنٹ پر 15650 سمجھنی چاہیے۔ اپریل 15915 تک سودے ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے فل الحال .
Apr 25 2025 16:32:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ۔ پیر پیمنٹ پر 15625 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کا 15900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott