Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 13 2023 13:12:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن مشین کلین مال فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 226 جبکہ نپر مسور فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر 222 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 13 2023 12:15:07 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر ڈلوری مال 142 جبکہ روٹین ڈلوری مال 143 جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ میں 1802 کنٹینر کی آمدن ہوئ تھی کراچی پورٹ پر اور کچھ کچھ مال افغانستان سے سمگل ہو کر آئے ہیں۔ .
Apr 13 2023 10:55:02 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ گاہک ہے بیچ نہیں ہے کھل کر۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Apr 13 2023 10:53:11 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال ہی انتہائ کم ہیں۔ پچھلے پورے مہینے میں صرف 22 کنٹینر کی آمدن تھی کراچی پورٹ پر۔ .
Apr 12 2023 16:05:13 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر 222/223 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ مسور کرمسن مشین کلین مال 226/227 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم کھل کر سیلنگ بھی نہیں ہے۔ .
Apr 12 2023 15:46:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 142/142.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج کام نہیں ہیں۔ کراچی مارکیٹ جلوس کی وجہ سے بند ہے۔ .
Apr 12 2023 15:17:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13500 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت ایس کیو زیادہ کھل کر مال نہیں آ رہے ہیں۔ کراچی مال کم ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ تیز ہے۔ .
Apr 12 2023 15:14:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد شام کے اوقات میں 8200 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Apr 12 2023 12:41:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہے اور 142.5 روپیہ کلو جیسے حالات بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 12 2023 10:54:43 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ مشین کلین مال 227 جیسے حالات ہیں۔ نپر مسور 221 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott