Sorghum | جوار
May 09 2026
Apr 19 2023 11:05:50 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں 13800/13850 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ .
Apr 19 2023 11:02:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد مارکیٹ 100/200 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور 8500/8600 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ سٹکاسٹ مضبوط ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں دیتے جیسے ہی گاہکی آتی ہے مارکیٹ تیز ہو جاتی ہے۔ .
Apr 18 2023 16:09:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Apr 18 2023 15:43:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر 222 جبکہ کرمسن فارمر ڈریس 222/223 جبکہ مشین کلین 228/229 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے کام سست ہے۔ بیچ بھی نہیں ہے کھل کر۔ .
Apr 18 2023 15:40:24 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 138 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملز بند ہو گئ ہیں۔ لیبر گھروں کو جا رہی ہے۔ نیچے کام سست ہے۔ .
Apr 18 2023 15:35:00 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 13500 جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کام سست ہے۔ تاہم کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Apr 18 2023 13:07:06 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کراچی مارکیٹ اچھے وی آی پی مال 1/2 روپیہ کلو بہتر ہوئے ہیں اور 228/229 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ نپر مسور بھی 221/222 جیسے حالات ہیں۔کھل کر سیلنگ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Apr 18 2023 11:15:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو 50 روپیہ من نرم ہے اور 13500 جیسے حالات ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مال تو کم ہیں لیکن چونکہ ریٹ کافی زیادہ ہو گیا ہے اس لیے گاہک بھی خقموش ہی ہے۔ ضرورت کے مطابق خریداری کرتا ہے۔ .
Apr 18 2023 11:10:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 138 جیسے حالات ہیں۔ عید کے بعد پیمنٹ اور عید کے بعد ڈلوری ہے۔ لیبر چھٹیوں پر جانا شروع ہو گئ ہے۔ نیچے کام بھی نہیں ہیں۔ بکنگ 425 ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 133.84 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2023 10:52:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد 8400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مجموعی طور پر تیزی ہی نظر آ رہی ہے۔ مال مضبوط ہاتھوں میں ہیں سیلنگ نہیں آتی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott