Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Mar 06 2025 21:28:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مارچ کے سودوں کے 15970/80 تک کام ہو کر 920/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ لیکن کام گرم ہی ہے۔ .
Mar 06 2025 21:15:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ حاضر میں اتحاد اور یونائیٹڈ وغیرہ کی بیچ نہیں آ رہی ہے۔ 15700 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ بعض ڈیلر 15750 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے .
Mar 06 2025 21:04:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 70 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 15970 میں مارچ کے سودوں کے کام ہوے ہیں۔ حاضر بھی 15600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں اتنی بیچ نہیں ہے مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔ .
Mar 06 2025 17:03:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں سیل نہیں ہے۔ جے ڈی 15550 الائنس 15600 اے کے ٹی 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ مارچ کے سودے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 16:55:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ کے سودوں میں 70 روپیہ کوئنٹل کی تیزی دیکھنی میں آئی ہے اور 15910 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ آج مارچ کے سودوں میں 200 روپیہ کی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ .
Mar 06 2025 16:25:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں کسان شوگر مل 15900 رمضان 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب 15500 جبکہ سندھ میں 15400/450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں اومنی گروپ کے۔ فارورڈ مارچ کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئے ہیں اور 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 06 2025 15:46:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارچ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15870 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ گرم ہے کام کاج۔ .
Mar 06 2025 15:41:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارچ کے سودے 15 روپیہ کوئنٹل مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15855 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Mar 06 2025 15:36:19 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہے۔ حاضر کوئ سیل نہیں ہے۔ ڈیلرز 15500 روپیہ ریٹ مانگنے لگ گئے ہیں جنوبی پنجاب کے مالوں کے۔ مارچ کے سودوں کے 15840 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Mar 06 2025 15:07:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 15375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودے بھی مزید بہتر ہوئے ہیں اور 15820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott