Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Mar 26 2025 15:42:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15710/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 15260/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 15:35:34 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ الائنس شوگر ملز 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 15750/75 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 26 2025 14:41:02 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے 3 مل مارچ کے سودوں کے 15710/15۔ الائنس شوگر ملز کے 15725/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپریل کے سودوں کے 16250/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Mar 26 2025 13:28:05 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16100 رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول کمالیہ وغیرہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس شوگر ملز 20 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور 15750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15750 جبکہ اپریل 16270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ حمزہ آر وائی کے شوگر ملز کے 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مہران ساہنگھڑ 15925 جبکہ مٹیاری 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب میں الائنس اور حمزہ شوگر ملز کی لوڈنگ ہے صرف۔ جس کی وجہ سے ان ملوں پر رش بہت زیادہ ہے۔ فل حال باقی ملوں کی لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Mar 25 2025 23:28:15 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی تین مل مارچ کے سودوں کی 15720 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ جبکہ اپریل کے سودوں کی 16280/90 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ .
Mar 25 2025 16:29:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ الائنس شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی گروپ کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تاہم لوڈنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 15810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Mar 25 2025 16:11:55 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ الائنس شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی گروپ کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تاہم لوڈنگ نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Mar 25 2025 14:59:16 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ الائنس شوگر ملز کے 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز کے 15825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی گروپ کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈنگ نہیں ہے۔ مارچ کے سودوں کے 15700 جبکہ اپریل کے سودوں کے 16275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملوں سے لوڈنگ نہیں ہے جس کی وجہ سے صورتحال غیر واضح ہے۔ تاہم ملوں سے لوڈنگ نا ہونے کی وجہ سے آگے بازاروں میں مال شارٹ ہو سکتا ہے۔ .
Mar 25 2025 13:28:04 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون نون شوگر ملز کے 16100 رمضان العریبیہ سفینہ یونیکول کمالیہ وغیرہ 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ اتحاد ڈھرکی گھوٹکی اور اے کے ٹی الائنس ایس جی ایم 15700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل مارچ کے سودوں کے 15700 جبکہ اپریل 16300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے شوگر ملز کے 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 15900/16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق باقی ملز میں لوڈنگ نہ ہونے کی وجہ سے الائنس اور حمزہ شوگر ۔لز میں لوڈنگ کا رش ہے۔ .
Mar 25 2025 00:15:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی الائنس شوگر ملز 15700 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ الائنس میں لوڈنگ بہت زبردست ہو رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 22 مارچ کو الائنس سے 27 ہزار بوری 100 کلو والی 23 کو بھی تقریباً 27 ہزار جبکہ 24 تاریخ کو 34 ہزار بوری لوڈنگ ہوئ ہے۔ تین دنوں میں 88000 بوری لوڈنگ ہوئ ہے۔ حمزہ شوگر ملز کے 15800 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ جبکہ سینٹرل پنجاب میں کمالیہ شوگر ملز کے 15950 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودوں کے 15790/800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جبکہ اپریل کے سودوں کے 16275/85 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر لگ رہی ہے۔ کئ شہروں میں مال کی شارٹیج بھی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ آج راولپنڈی منڈی میں مال شارٹ تھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott