Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 16 2023 13:15:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 45000/45250 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Feb 15 2023 13:41:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 52000 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 44500 تک کام ہوئے تھے ابھی 45500 روپیہ من کی مارکیٹ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 266 تک ہے لیلن کھل کر ملتا نہیں ہے. .
Feb 14 2023 12:54:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید کوئٹہ منڈی میں 46500 روپیہ من جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 52500/53000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کسٹم والوں نے 17/18 گاڑیاں پکڑ لی ہیں۔ کوئٹہ سے مال پنڈی اور فیصل آباد اور دوسری منڈیوں میں نہیں جا رہے ہیں۔ فل حال کسٹم کے مسائل کی وجہ سے آگے منڈیوں میں سپلائ کم ہے۔ .
Feb 13 2023 13:34:17 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 53500/54000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ کوئٹہ منڈی میں بھی 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیرے کا ریٹ کافی زیادہ ہونے کی وجہ سے کافی کم بندوں کے ہاتھ میں مال ہے۔ اور مال بھی شارٹ ہیں۔ اسی لیےجب گاہکی آتی ہے تو وہ بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں اور مال ِبک جاتا ہے۔ .
Feb 11 2023 13:51:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی کمزور ہے۔ کوئٹہ منڈی میں 48000/48500 جیسے حالات ہیں۔ .
Feb 09 2023 13:05:52 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 800 روپیہ من مزید کمزور ہوا ہے اور 47000 جیسے حالات بن گئے ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 49000 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Feb 08 2023 13:02:34 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں مارکیٹ سست ہے اور 47800 جیسے حالات ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 50000 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کم ہوا ہے جس کی وجہ سے مارکیٹوں میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 07 2023 13:58:30 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 52000 جیسے حالات ہیں جبکہ کوئٹہ منڈی میں 48000 جیسے حالات ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے فل حال نیچے گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 06 2023 13:24:15 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 53500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر ریٹ تو 272 ہے لیکن کھل کر ملتا نہیں ہے جس کی وجہ سے لوکل مارکیٹ میں ریٹ تیز ہیں۔ .
Feb 04 2023 12:18:41 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین فیصل آباد منڈی میں 2000 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 55000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ گرم ہے اور کوئٹہ منڈی میں 51000 روپیہ من جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹر نیشنل مارکیٹ دوبارہ تیز ہے اور لوکل مارکیٹ میں ڈالر بھی تیز ہےجس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott