Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 12 2025 15:00:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 31500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34500/35000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ زیرہ 99٪ پیورٹی والے مال کی بکنگ 2400 ڈالر تک رہ گئی تھی اب بکنگ 100 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 11 2025 14:17:24 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 31000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ پچھلے 3 ہفتوں سے مسلسل ٹوٹ رہی ہے اور 9000 روپیہ مارکیٹ کمزور ہو گئ ہے۔ فل حال گاہکی بھی کمزور ہے نئ کراپ میں ٹریڈرز ان ریٹوں میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں جبکہ حاضر میں جن ٹریڈرز کے پاس مال ہیں وہ اوپر ریٹوں والے ہیں ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ فل حال لوکل میں ریٹ کافی کمزور ہو گیا ہے بکنگ ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے۔ بکنگ نیو کراپ 2325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 32320 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لیکن لوکل میں بازار پڑتے سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔ بکنگ میں بھی ان ریٹوں میں گاہک نہیں بکنگ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 10 2025 14:21:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 31000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ ٹوٹ رہی ہے جسکی وجہ سے بکنگ ڈاؤن ہے۔ بکنگ زیرہ اولڈ کراپ 2450 ڈالر جبکہ نیو کراپ کے 2350 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 32500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Feb 08 2025 13:56:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 33500 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں گاہکی خاموش ہے۔ .
Feb 06 2025 13:31:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 2000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 34000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 37500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی خاموش ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ نرم ہی ہے۔ .
Feb 04 2025 14:18:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 36000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 39000/39500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20/30 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ انڈین مارکیٹ میں کیری فارورڈ سٹاک کافی زیادہ ہے۔ مارکیٹ نرم ہی ہے۔ .
Feb 03 2025 14:02:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 36500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 39500/40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 2600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ نرم ہی ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Feb 01 2025 14:00:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 40000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 50/60 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 2620 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ 36000 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انڈین مارکیٹ میں کیری فارورڈ سٹاک کافی ہے۔ .
Feb 29 2024 14:32:50 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی 500 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 50000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں انڈین کوالٹی زیرہ 57000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں مال کم ہیں اس لیے بھاؤ زیادہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ مزید ٹوٹنے کے ڈر کی وجہ سے ٹریڈرز مال کھل کر نہیں منگوا رہے ہیں۔حاضر میں ضرورت ہے مطابق ہی مال ہیں۔ جہاں کہیں مال زیادہ بک ہو کر آ گئے مارکیٹ ٹوٹ جائے گی۔ بکنگ انڈین زیرے کی فل حال تو 3000 تک بھاؤ کہتے ہیں لیکن خالی ریٹ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Feb 27 2024 14:30:24 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 1000 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہے اور 51000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 59000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بکنگ انڈیا سے مارچ شپمنٹ 3000 ڈالر جبکہ اپریل شپمنٹ 2900 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ کے سودے کم ریٹوں میں مل رہے ہیں اسی لیے ٹریڈرز لوکل میں کام نہیں کر رہے ہیں ریٹ کافی اونچا ہے۔ ایرانی زیرہ مال شارٹ ہیں اکا دکا مال ہیں اپنا ہی ریٹ مانگتے ہیں 90000 ریٹ بولتے ہیں۔ گاہکی بھی نہیں ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott