Sorghum | جوار
May 09 2026
Feb 24 2024 16:05:41 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13475/13480 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13550 تک کام ہو گئے ہیں جبکہ مارچ 14060 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ کوورنگ والے گاہک ہیں بیچ کوئ نہیں ہے۔ .
Feb 24 2024 15:58:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13475/80 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13540/45 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14040/45 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Feb 24 2024 14:57:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 35 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئے ہیں 13525/13535 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں مارچ کے سودوں کا 14010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں۔ .
Feb 24 2024 14:30:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئ ہے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13480/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 24 2024 14:07:07 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 24 2024 13:33:27 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13800 سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سویرہ 13800 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی شوگر ملز میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13325 گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے ٹنڈو چمبڑ لاڑ 13450 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13510/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال نیچے کام بھی سست ہے اور مندہ کھیلنے والے کھلاڑیوں نے مارکیٹ کو دبایا ہوا ہے۔ اگلے ایک دو دن میں خریداری کرنی چاہیے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ گھوم جائے گی۔ .
Feb 23 2024 18:16:12 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 13460 ڈھرکی 13360 اے کے ٹی 13350 جبکہ گھوٹکی کے بھاؤ 13235 تک موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے ریٹ 13565 اور مارچ کے بھاؤ 14075 تک موصول ہوے ہیں۔ ریٹیل میں کام کاج سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق زیریں سندھ میں مہران۔ لاڑ اور فاران شوگر ملز آج بند ہو گئی ہیں۔ .
Feb 23 2024 15:31:18 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور بھلوال شوگر ملز 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر 13800 سفینہ 13750 المعیز 2 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13800 سویرہ 13800 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کنجوانی شوگر ملز میں لوڈنگ کے مسائل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پیر پیمنٹ پر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اتحاد یونائٹڈ پیر پیمنٹ پر 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ شوگر ملز پیر پیمنٹ پر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13400 ایس جی ایم 13300 گھوٹکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے ٹنڈو چمبڑ لاڑ 13500 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 13610/13615 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 14125/14135 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال چھوٹی ملوں سے لوڈنگ کا پریشر ہے۔ تاہم نیچے اچھی ڈیمانڈ نکلنی ہے۔ کل یا پرسوں اگر مزید دباؤ آئے تو خریداری کرنی چاہیے امید ہے سوموار سے اچھی ڈیمانڈ نکلے گی۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے ہی امکانات ہیں۔ .
Feb 22 2024 19:28:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13620 کا گاہک ہے جبکہ مارچ 14135 کا گاہک ہے۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 22 2024 17:36:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13475 ڈھرکی اے کے ٹی 13360/65 گھوٹکی 13220/25 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13620 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 14120 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر ھے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott