Sorghum | جوار
May 09 2026
Feb 27 2024 14:59:52 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر میں مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور حاضر میں 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13870/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کوورنگ والے گاہک ہیں جبکہ بیچ کوئ نہیں ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Feb 27 2024 14:24:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں حاضر میں گاہکی سست ہے۔ گھوٹکی 25 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کم ہوئ ہے اور 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13350/60 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13380 جبکہ مارچ کے سودوں کے 13860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 27 2024 13:30:48 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13800 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13750 سفینہ 13700 المعیز 2 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 سویرہ 13700 کمالیہ کشمیر 13600 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13275 گھوٹکی 13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13375 تک کام ہوئے ہیں۔ باندھی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 13380 جبکہ مارچ 13865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
Feb 26 2024 21:33:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور فروری کے سودوں کے 13375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13865 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Feb 26 2024 16:14:55 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13400 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کی 13430 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کی 13940 جیسی صورت حال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق یونائیٹڈ شوگر ملز نے لوگوں کو مال اٹھانے کا کہا ہے۔ جو لوگ مال نہیں اٹھائیں گے ان پر روزانہ کی بنیاد پر 10 روپیہ بوری (فی سو کلو) جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بعض ڈیلرز کہہ رہے ہیں 29 تاریخ سے جرمانہ لگے گا۔ یونائیٹڈ شوگر ملز والوں کا کہنا ہے کہ ہمارے پاس گوداموں میں مال رکھنے کی جگہ نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ مارکیٹ پریشر میں آ گئ ہے .
Feb 26 2024 14:44:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13450/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 13950/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہکی سست ہے۔ .
Feb 26 2024 14:15:25 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13825 روپیہ کوئنٹل پاپولر 13775 سفینہ 13725 المعیز 2 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13750 سویرہ 13750 کمالیہ کشمیر 13675 کنجوانی 13625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب جے ڈی ڈبلیو 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 13325 گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 13450 تک کام ہوئے ہیں۔ تھرپارکر 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 20/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13480/13485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ 13970/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سنٹرل پنجاب میں سنٹرل پنجاب میں کل 3407 ٹرالیوں کی آمدن تھی آج 2537 ٹرالیاں آمدن ہے. کل کی نسبت آج 870 ٹرالیاں کم ہیں۔ اس بار گنے کی مجموعی قیمت بھی پچھلی بار کی نسبت زیادہ ہے۔ فل حال گاہکی سست ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ تیز ہو جائے گی۔ حاضر میں جن ٹریڈرز نے مال خریدے ہیں ہولڈ کر کے رکھیں۔ .
Feb 24 2024 19:27:36 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 40/45 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13450/55 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13510 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14025/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 24 2024 17:24:14 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13500 جبکہ فروری کے سودے 20 روپیہ نرم ہوے ہیں اور 13540 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کی 14055 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ .
Feb 24 2024 16:16:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہو گئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو سوموار پیمنٹ پر 13500/13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13560/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بیچ کوئ نہیں ہے۔ ٹریڈرز نے سر پر سودے بیچے ہوئے ہیں اب مل نہیں رہے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 14080/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott