Yellow Peas | ییلو پیس
Mar 04 2026
Feb 01 2023 19:56:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8435/40 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے ریٹ بھی تیز ہوے ہیں اور 8725/30 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں نے 8850/8875 میں فروری فروخت کی ہوئی تھی انکی کوورنگ کی وجہ سے مارکیٹ گرم ہے .
Feb 01 2023 19:00:03 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ رات کے اوقات میں 10/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8430/35 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ 5 فروری 8500 کا خریدار ہے تھوڑی دیر پہلے غلطی سے 5 تاریخ کا ریٹ 8590 لکھ دیا گیا تھا وہ اصل میں 8490 تھا۔ اس وقت 5 تاریخ 8500/8510 جیسے حالات ہیں۔ فروری کے ریٹ 8710 بن گئے ہیں 8710 کا گاہک ہے بیچ کم ہے۔ .
Feb 01 2023 18:05:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ کے شام کے اوقات میں 8420/25 پہ رکے ہوئے تھے۔ 5 تاریخ کی پیمنٹ پر 8590 کا گاہک ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق فروری کے سودوں کے بھاؤ 8690 تک ہیں۔ فل الحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے کوریکشن دیکھنے میں آ رہی ہے تاہم مجموعی طور پر بہتری کے امکانات ہی ہیں۔ عمومی طور پر جب مارکیٹ تھوڑی بہت گھٹتی ہے تو خریدار بھی رک جاتا ہے ٹریڈرز اپنے اپنے مال فروخت کرتے ہیں جب گھٹ کر دوبارہ چلتی ہے تب تمام لوگ لینا شروع ہو جاتے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی سست تھی۔ .
Feb 01 2023 12:54:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 پاپولر 8600 سلانوالی 8600 عبداللہ 8550 بھون 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 جبکہ کنجوانی 8525 کشمیر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8425 جیسے حالات ہی۔ ڈھرکی اے کے ٹی گھوٹکی الائنس 8450 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8375 جبکہ تھرپارکر النور 8400 مہران فاران 8425 آبادگار 8450 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست تھی۔ جنوری کے سودے کٹ رہے ہیں مارکیٹ میں۔ فروری 8710/15 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott