Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 08 2025 18:19:17 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 10/15 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے یونائٹڈ 14310 جبکہ جے ڈی اتحاد 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 14670/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 16:49:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر یونائیٹڈ 14305 اتحاد 14320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے گاہکی سست ہے۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 15:40:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14650/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 08 2025 14:39:44 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور یونائٹڈ شوگر ملز حاضر میں 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ اتحاد شوگر ملز کے نئے ڈی او 14360/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ فروری کے سودوں کے 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 08 2025 13:48:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15000 نون شوگر ملز 14800 العریبیہ 14750 رمضان 14700 المعیز 2 14700 سفینہ 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14360 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 14475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14670 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14200 تھرپارکر 14275 مٹیاری ساہنگھڑ 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال ٹریڈرز نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ مال بیچتے نہیں ہیں۔ .
Feb 07 2025 17:49:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز 14330 جبکہ اتحاد شوگر ملز 14365 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14675/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 07 2025 17:34:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں فروری کے سودے 10/20 روپیہ کوئنٹل نرم ہیں اور 14675 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ .
Feb 07 2025 17:07:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز 14325 جبکہ اتحاد شوگر ملز 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14690/700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Feb 07 2025 14:57:06 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون جوہر آباد شوگر ملز 15100 نون شوگر ملز 14850 العریبیہ 14800 رمضان 14750 المعیز 2 14750 سفینہ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سنٹرل پنجاب 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد شوگر ملز 14400 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائٹڈ 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے اتفاق 14450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14680/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سندھ میں بھی رکھنے والے مالوں کی بیچ کھل کر نہیں آتی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 06 2025 22:38:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں یونائٹڈ شوگر ملز 14325 جبکہ اتحاد شوگر ملز 14375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں فروری کے سودوں کے 14715 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز نے لفٹنگ کی تاریخ میں توسیع کردی ہے 10 تاریخ تک مہلت دے دی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott