Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 18 2023 15:50:25 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 8650 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8735/40 تک ہوے ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودے 9175 تک ہوے ہیں۔ زیریں سندھ ٹنڈو چمبڑ 8650 تھر پارکر 8700 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ حاضر میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ .
Feb 18 2023 14:33:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ دوپہر کے اوقات میں مزید 25/50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 8600/25 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے بھاؤ 8720 روپیہ کوئنٹل سمجھنے چاہیں جبکہ مارچ 9125 کا خریدار ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ شام تک مزید پلس ہونے کے امکانات ہیں۔ کسی وقت بھی مزید شوٹ اپ ہو سکتی ہے۔ .
Feb 18 2023 13:27:14 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8575 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی 8525 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو 8650 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سینٹرل پنجاب میں رمضان شوگر ملز کے 8700 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 18 2023 12:41:04 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا سائیڈ بھلوال شوگر ملز کے ریٹ 8750 روپیہ کوئنٹل جبکہ جوہر آباد 8800 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ رمضان اور العربیہ 8650 بھون 8575 پاپولر 8650 جیسے حالات ہیں۔ جھنگ سائیڈ جھنگ شوگر ملز 8625 کشمیر 8625 جیسی صورتحال ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فیصل آباد سائیڈ کسان 8675 سویرا 8650 کنجوانی 8600 جیسی صورتحال ہے جبکہ کمالیہ نو سیل ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق جنوبی پنجاب میں حمزہ 8525 آر وائی کے 8550 جے ڈی ڈبلیو 8525 یونائیٹڈ 8525 اتحاد 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی وغیرہ 8525 الائنس 8530 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8550 سے 8650 جیسی صورتحال ہے۔ یہ تمام ریٹ ٹیکس پیڈ مال کے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے فروری کے ریٹ 8620/25 جبکہ مارچ کے ریٹ 9050 روپیہ کوئنٹل ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے ریٹ میں 72 روپیہ کوئنٹل ٹیکس بھی لگے گا۔ مارکیٹ انتہائی گرم نظر آرہی ہے کسی وقت بھی مارکیٹ تیزی کی گھوم سکتی ہے۔ سینٹرل پنجاب میں عبداللہ اور پسرور شوگر ملز بند ہو گئی ہیں۔ حاضر میں دل کھول کر خریداری کر لینی چاہیے۔ .
Feb 17 2023 18:33:31 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 8440 + 75 روپیہ سیل ٹیکس کے ساتھ 8515 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ الائنس شوگر ملز کے ٹیکس پیڈ مال 8475/8485 تک کام ہوے ہیں۔ زیریں سندھ میں 75 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8625 جیسے حالات بن گئے ہیں ٹیکس پیڈ مال کے۔ مارکیٹ گرم ہے .
Feb 17 2023 17:16:19 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ بعض لوگ یہ سوال کر رہے ہیں کہ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ کم ہے جبکہ باقی ملوں کے ریٹ زیادہ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو کے فارورڈ کے سودے فروخت ہوے ہوے ہیں اور جو سودے مل سے لوڈ ہو کر نکلیں گے ان پر 72/75 روپیہ کوئنٹل سیل ٹیکس بھی لگے گا۔ جبکہ اب مل جو نیا سودا بیچے گی وہ ٹیکس پیڈ ہو گا اب چونکہ جے ڈی ڈبلیو نیا سودا نہیں بیچ رہی ہے اس لئے جو پرانے سودے مل میں پارٹیوں کے پڑے ہوے ہیں وہی ری سیل میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اور ان سودوں پر سیل ٹیکس نئ شرح سے دینا ہو گا یعنی 72/75 روپیہ بوری ساتھ سیل ٹیکس بھی دینا ہے اس لئے بعض لوگوں یہ فرق محسوس ہو رہا ہے کہ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ کم ہے۔ جے ڈی ڈبلیو کا ریٹ 8450+75 سیل ٹیکس ہے۔ چونکہ جے ڈی ڈبلیو میں ہر ٹائم فارورڈ کا کام ہوتا ہے اس لئے جب تک پرانے سودے مل سے فارغ نہیں ہوتے جے ڈی ڈبلیو کے ریث میں 75 روپیہ بوری سیل ٹیکس بھی ساتھ جمع کرنا پڑے گا۔ .
Feb 17 2023 14:10:18 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8900 بھلوال 8800 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8600 العریبیہ 8600 پاپولر 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 جبکہ کنجوانی کشمیر 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8450 گھوٹکی 8445 ڈھرکی اے کے ٹی 8430 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8630 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8475 سے 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ .
Feb 16 2023 17:05:48 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو کے ریٹ شام کے اوقات میں 8450 پہ رکے ہوئے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی ہے۔ زیریں سندھ میں 8500/8550 کا لیول بن گیا ہے پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 8635/40 تک ہوے ہیں۔ آج ریٹیل میں گاہکی بہت اچھی تھی۔ سندھ کی ملوں میں گنے کی شدید کمی ہے ماہرین کا خیال ہے کہ اگلے ہفتے سے الائنس ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ کی ہو سکتا ہے کراچی کیلئے لوڈنگ شروع ہو جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 16 2023 12:43:33 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ رمضان 8500 العریبیہ 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور کسان 8585 جبکہ کنجوانی کشمیر 8525 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 8440 گھوٹکی 8430 ڈھرکی اے کے ٹی 8415/20 جیسے حالات ہیں۔ جے ڈی ڈی ڈبلیو فروری کے سودے 8650 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8350 سے 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جن لوگوں کے ملوں میں پیڈ مال پڑے ہوے ہیں ان پر بھی ملیں سیل ٹیکس لیں گی۔ سیل ٹیکس بعض ملیں 62 جبکہ بعض ملیں 85 روپیہ بوری کے حساب سے لیں گی۔ .
Feb 15 2023 17:16:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں حاضر 8440 فروری 8645 مارچ 9045/50 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ نیچے تھوڑا تھوڑا کام ہو رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott