Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 20 2024 13:40:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا لائن بھلوال 13950 پاپولر 12900 رمضان اور العریبیہ 13900 جھنگ سائڈ سفینہ 13900 جبکہ فیصل آباد سائیڈ کسان شوگر ملز 13900 کنجوانی 13800 کمالیہ 13850 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں حمزہ 13550 جبکہ آر وائی کے نو سیل ھے۔ جے ڈی ڈبلیو اتحاد وغیرہ 13575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اپر سندھ میں ڈھرکی 13440 جبکہ اے کے ٹی 13430 جیسے بھاؤ ہیں۔ گھوٹکی 13325 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ٹنڈو اور لاڑ شوگر کے بھاؤ 13600 تک ہیں جبکہ مہران مل میں 14000 تک کام ہو گئے ہیں۔ آباد گار پرانا مال13600 باندی 13500 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13790 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 14300 کا خریدار ہے مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2024 21:18:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13400 اے کے ٹی 13390 جبکہ گھوٹکی 13275 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13770 جبکہ مارچ کے سودوں کی 14300 جیسی صورت حال بن گئ ہے۔ مارکیٹ کسی وقت بھی تیزی کی طرف گھوم سکتی ہے۔ ریٹیل میں ڈیمانڈ بہت اچھی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق زیریں سندھ میں کافی کھینچ نظر آ رہی ہے کیونکہ جیسے جیسے ملیں بند ہوتی جائیں گی بیچ ہم ہوتی جاے گی۔ .
Feb 19 2024 19:20:15 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13550 ڈھرکی 13390 اے کے ٹی 13380 جبکہ گھوٹکی 13260 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ فروری 13770 جبکہ مارچ 14300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوئر سندھ میں 13600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ مضبوط ہے اور تیزی کا رجحان ہے۔ .
Feb 19 2024 17:21:34 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25/30 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13550/55 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودے 13790 تک ہوے ہیں جبکہ مارچ کے سودے 14300 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے .
Feb 19 2024 16:21:01 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودوں کے 13750/13755 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14260 روپیہ کوئنٹل کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 19 2024 13:27:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاپولر سفینہ وغیرہ 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان سویرہ 13750 کمالیہ کشمیر 13700 کنجوانی 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد شوگر ملز کے 13525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13350 اے کے ٹی 13340 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گھوٹکی 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں کام صحیح گرم ہے۔ اومنی گروپ کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ باندھی 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ڈھرکی گھوٹکی میں پرانے مال 1/2 میں ختم ہو جائیں گے۔ ان کی سیلنگ نہیں آ رہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 13745/13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارچ کے سودوں کے 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 18 2024 18:52:57 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گھوٹکی 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13200 تک کام ہوے ہیں۔ ڈھرکی 13325 جبکہ اے کے ٹی 13315 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13525 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فروری کے سودوں کا 13760/65 کا خریدار بن جاتا ہے جبکہ مارچ کے سودوں کا 14275 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم ھے .
Feb 18 2024 18:12:49 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/ اتحاد 15 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13525/30 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کا 13750 کا خریدار ھے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 14260/70 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی مضبوط ھے۔ .
Feb 18 2024 15:03:54 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو/ اتحاد 13510/15 جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کے 13730/35 جبکہ مارچ کے سودوں کے 14235/40 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ اپر سندھ میں ڈھرکی 13300 جبکہ اے کے ٹی 13285 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ گھوٹکی 13175 میں کام ہوا ہے۔ مارکیٹ مضبوط ھے اور تیزی کا رجحان دیکھائی دے رہا ہے۔ .
Feb 17 2024 18:45:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 13475 ڈھرکی 13275 اے کے ٹی 13260 جبکہ گھوٹکی 13150 روپیہ کوئنٹل جیسے بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج زیریں سندھ کی مارکیٹ زیادہ گرم ہے۔ اومنی گروپ کی ملوں کا 13300 جیسا بھاؤ بن گیا ہے۔ جبکہ تھر پارکر وغیرہ 13350 مانگنا شروع ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق فروری 13720/25 جیسے حالات ہیں۔ اور مارچ کے سودوں کے 14245/50 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ سینٹرل پنجاب کی مارکیٹ تقریباً سیم ہی ھے۔ تاہم سینٹرل پنجاب کی مارکیٹ بھی بڑھ جاے گی۔ مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ھے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott