Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 15 2025 12:17:25 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ نیچے ریٹیل میں تقریباً ایک ماہ سے ڈیمانڈ کمزور ہے۔ باہر سے جو مال ا رہے ہیں وہ کم بکے ہیں۔ ان میں بھی مال ابھی پڑے ہوئے ہیں۔ برما کے مال کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا برازیل اے گریڈ مال لوکل میں 11900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تنزانیہ کے مال کے 9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 50 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11450 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹوں میں ٹریڈرز سٹاک کرنے میں دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ کیونکہ ریٹ اونچا ہے۔ .
Feb 13 2025 17:41:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:24:38 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 131.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:14:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 17:13:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Feb 13 2025 15:20:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کے حالات ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ 220/21 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 13 2025 14:56:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 131.5/132 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 145 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Feb 13 2025 14:43:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ نرم اوپن ہوئی ہے اور 10700 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ بھی نرم ہے اور برما سے بکنگ 865 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 13 2025 12:08:15 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ برما مونگ کے 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہورہے ہیں۔ .
Feb 12 2025 17:53:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک کی پوزیشن ہے جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی سی ہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott