Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Feb 11 2025 14:28:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 130.5/131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کنٹینر میں 375 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ جو جہاز بک ہوا ہے اس میں 360 ڈالر میں مال مل جاتے ہیں۔ 360 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 113 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ فل حال لوکل میں میں بکنگ کے حوالے سے ریٹ اچھا ہے۔ لوکل میں نفع پکا کرنا چاہیے۔ .
Feb 11 2025 11:56:00 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما مالوں کے 11600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2025 17:59:28 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 131.5/132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 10 2025 17:28:43 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 208 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کی آرایول کم تھی تاہم آگے مال لگ رہے ہیں۔ .
Feb 10 2025 17:07:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 10 2025 16:38:37 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 12800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں تاہم ابھی دوبارہ 12700روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 10 2025 14:56:24 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال کے 207 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ نرم ہے آگے پورٹ پر جہاز کی آمدن ہے جس میں 9000 ٹن مسور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں کرمسن مسور کے 26 کنٹینرز جبکہ نپر مسور کے 18 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ .
Feb 10 2025 14:28:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10750/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 890 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11050 روپیہ من تک پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ماش ثابت ایس کیو کے 184 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Feb 10 2025 14:20:53 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 132 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 144 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں ییلو پیس کے ٹوٹل 50 کنٹینرز کی آرایول تھی کھپت کے لحاظ سے مال تو کم آئیں ہیں تاہم پچھلے 4 ماہ میں ییلو پیس کی امپورٹ زیادہ رہی تھی جس کی وجہ سے ابھی فلحال مال کم آئے ہیں تاہم ابھی دوبارہ پائپ لائن میں مال بک ہوئے ہیں ان مالوں کو آنے میں وقت لگے گا۔ .
Feb 10 2025 12:19:58 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12600 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برما ارجنٹائن برازیل مالوں کے 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 12050 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال لوکل پاکستان مونگ ثابت کی مارکیٹ کا انحصار امپورٹ کے مالوں پر ہی ہے جنوری میں ماہانہ کھپت کے مقابلے میں مال کم ہی آئے ہیں اور ٹوٹل 277 کنٹینرز کی آمدن تھی دوسری جانب امپورٹرز بکنگ میں بھی کم جائیں گے کیونکہ آگے بوائی کا وقت بھی قریب ہے۔ فلحال مارکیٹ میں دوبارہ بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott