Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jan 08 2025 17:26:57 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 11200 روپیہ من جبکہ سوموار منگل پیمنٹ پر 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 11650 چمن ماش کے 12850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 08 2025 14:25:16 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Jan 08 2025 12:25:36 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور 11000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 07 2025 17:54:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100/150 روپیہ مزید کمزور ہوئی ہے اور 10850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 07 2025 14:38:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فیصل آباد منڈی میں چمن ماش 12800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں چھنے ہوئے مالوں کے جبکہ حیدر آباد منڈی میں بغیر چھنے ہوئے مالوں کے 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 940/50 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11654 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jan 06 2025 17:27:27 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 100/200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 11100/200 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ نرم ہے جسکی وجہ سے لوکل میں جزبات ٹھنڈے ہیں۔ .
Jan 06 2025 14:36:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 11750/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ لوکل مارکیٹ تو انڈر کاسٹ چل رہی ہے سپلائ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ٹریڈرز مزید مال خرید بھی نہیں رہے ہیں ابھی رکے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی سست ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 950 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ برما سے دسمبر کے مہینے میں ماش ثابت کی ایکسپورٹ 55444 ٹن تک ہوئے ہیں۔ .
Jan 04 2025 17:05:34 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے 11300/350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں وہ ان ریٹوں میں مزید خریدار ہیں۔ .
Jan 04 2025 14:46:45 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور سوموار منگل پیمنٹ پر 11300 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ جن ٹریڈرز کے پاس اوپر ریٹوں والے مال ہیں وہ ان ریٹوں میں مزید خرید کر پڑتا کم کر رہے ہیں۔ بکنگ 970 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 31 2024 18:19:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 13100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں پورٹ اور گودام دونوں کے۔ مارکیٹ میں 600/700 روپیہ من تیزی آئ ہے اب جنہوں نے نیچے ریٹوں میں لیے ہیں تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کریں گے۔ فیصل آباد منڈی میں بھی 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 13600 روپیہ من تک بھاؤ تھے۔ بکنگ 1160 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott