Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jan 24 2023 16:48:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس شام کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 164 کا گاہک ہے جبکہ بیچ 165 کی ہے۔ ییلو پیس دال کے 178 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ نیچے ڈیمانڈ بھی تھوڑی تھوڑی نکلی ہے۔ .
Jan 24 2023 13:11:40 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12000 ٹن کا ایک جہاز فروری کی پہلی تاریخوں کو پورٹ پر آے گا۔ جہاز کے مال میں 152/53 تک کام ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق جہاز پورٹ پر لگنے کے بعد بھی کئی دن لگ جائیں گے مال کلئیر ہونے میں کیونکہ بنک ڈالر کھل کر فراہم نہیں کر رہے ہیں۔ انٹر بنک میں ڈالر آج 230.60 پیسے پہ کلوز ہوا ہے۔ بعض ماہرین اس بات کی طرف بھی اشارہ دے رہے ہیں کہ انٹر بنک میں ہی ڈالر 250/55 کا ہو سکتا ہے۔ کیونکہ آئ ایم ایف کی کنڈیشن ہے کہ کرنسی کو کھلا چھوڑ دیا جائے۔ .
Jan 23 2023 17:42:08 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 163 جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 23 2023 13:57:57 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ 163 روپیہ کلو جیس حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 21 2023 17:36:54 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس سالم کراچی شام کے اوقات میں 163 پہ رکی ہوئی تھی۔ جہاز کا مال 152 روپیہ کلو جیسے حالات تھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ایک ایمپورٹر سے بات چیت ہوئی تو انکا کہنا تھا کہ جہاز کی کراچی پورٹ پر آمد 30 جنوری کو ہو گی۔ جبکہ ایک اور ایمپورٹر نے 8 فروری کی تاریخ بتائی ہے۔ تاہم جہاز جب انڈیا کے مندرہ پورٹ سے روانہ ہو گا تب ہی صحیح اندازہ ہو گا۔ .
Jan 21 2023 12:01:20 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جبکہ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ .
Jan 20 2023 15:11:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 163 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ جہاز والے مال کے 152 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 19 2023 16:58:22 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 163/64 جیسے حالات ہیں۔ جہاز کے مال میں 152/152.50 تک کام ہوے ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jan 19 2023 12:28:26 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 165 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ کراچی سے بیچ کم ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ جہاز والے مال کے 152/153 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 18 2023 16:08:37 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو تیز ہوئی ہے اور 164 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کے مال میں 152.50 تک کام ہوے ہیں۔ جہاز کراچی پورٹ پر پہنچنے میں ابھی تاخیر ہے۔ کیونکہ جہاز پہلے انڈیا کے مندرہ پورٹ پر جاے گا پھر پاکستان کیلئے روانہ ہو گا ماہرین کا خیال ہے کہ فروری کے پہلے ہفتے تک ہی پاکستان پہنچے گا۔ کراچی میں فل الحال ییلو پیس کی شارٹیج نظر آرہی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott