Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jan 31 2025 16:16:03 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مال 129.5 اور مل پہنچ مال 130.5 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 142 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 385/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 121.83 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Jan 31 2025 15:56:22 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹ بند ہیں کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jan 31 2025 15:55:42 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن 690 ڈالر جبکہ نپر 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 30 2025 12:33:39 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 12600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ برما کے مالوں کے 11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ برما سے 960/70 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 24/1/2025 تک انڈیا کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق انڈیا میں ربیع فصل کی بیجائی 2024/2025 میں 1.27 لاکھ ہیکٹیرز پر ہوئی جبکہ 23/24 میں 1.08 لاکھ ہیکٹیرز پر ہوئی تھی۔ انٹرنیشنل مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Jan 29 2025 17:37:46 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں گودام کے مالوں کے 130 اور مل پہنچ مال 131 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے تاہم ان ریٹوں میں ٹریڈرز تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott