Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Jan 13 2025 14:40:48 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14600/700 جبکہ گولی دھنیا 15200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 11 2025 13:48:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14700/14800 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Jan 09 2025 14:49:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14700/14800 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران کی کرنسی کی گراوٹ کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ ٹکڑا کوالٹی کراچی پورٹ کے لیے 1060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2025 15:02:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 14700/14800 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سکھری دھنیا کے 12500 تک کام ہوئے ہیں۔ .
Jan 07 2025 14:49:30 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 400 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15000/15200 جبکہ گولی دھنیا 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایران کی کرنسی نرم ہوئی ہے جسکی وجہ سے لوکل مارکیٹ نرم ہوئی ہے۔ .
Jan 04 2025 14:54:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 15200/15400 جبکہ گولی دھنیا 15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 31 2024 14:59:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے 17200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 30 2024 14:54:04 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 29 2024 15:09:32 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 27 2024 14:25:54 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 19000/19500 جبکہ گولی دھنیا 20500/21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott