Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Jan 02 2024 13:15:42 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ انتہائ گرم اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جنوری کے سودوں کا 13750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ باقی ملوں کی اپڈیٹ تھوڑی دیر تک کر دیں گے۔ .
Jan 01 2024 22:54:53 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ تیز ہوئی ہے اور 13350 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13725 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ھے۔ .
Jan 01 2024 21:25:37 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 13325/30 روپیہ کوئنٹل جبکہ اتحاد 13350 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودے 13720 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 31 2023 17:02:58 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 8450 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8750/60 جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج اور کل دو دن جنوری کے سودوں کی کثنگ ہونی ہے۔ جب جنوری کے سودوں کی سیٹلمنٹ ہو جائے گی مارکیٹ پھر بہتر ہونے کے امکانات ہیں۔ جن لوگوں نے فروری کے سودے 8850/75 تک فروخت کئے ہیں وہ 25/50 اور مندہ ہوئی تو دوبارہ فروری لینا شروع کر دیں گے۔ .
Jan 31 2023 13:04:01 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8850 بھلوال 8850 پاپولر 8700 سلانوالی 8675 عبداللہ 8625 بھون 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8600 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8675 جبکہ کنجوانی 8600 کشمیر 8625 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8500 جیسے حالات ہیں۔ حمزہ 8525 آر وائ کے 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ ڈھرکی اے کے ٹی 8490 گھوٹکی 8500 جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ 8450 جبکہ تھرپارکر النور 8500 مہران فاران 8525 آبادگار 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ مجموعی طور پر تیزی کے امکانات ہیں۔ .
Jan 30 2023 18:35:44 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو یکم فروری کی پیمنٹ پر 8525 جیسے حالات بن گئے ہیں۔ فروری کے سودے 8825 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 30 2023 17:11:55 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو مغرب کے بعد دوبارہ 15/20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 8500 جیسی صورتحال بن گئی ہے۔ فروری 8770/75 جیسے حالات ہیں۔ .
Jan 30 2023 15:52:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 8480/85 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فروری کے سودوں کے 8770/75 جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 30 2023 14:21:56 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ گرم ہے سٹے باز متحرک ہیں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8490 جبکہ فروری 8790 کا گاہک ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری میں بہت سر پر سودے بکے ہوئے تھے اور بلائنڈ پکڑی گئ ہے اسی لیے مارکیٹ یک دم تیز ہوئ ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jan 30 2023 12:45:51 3 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 8800 بھلوال 8800 پاپولر 8600 سلانوالی 8575 عبداللہ 8575 بھون 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جھنگ 8550 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 8600 سویرہ 8600 جبکہ کنجوانی انڈر پارٹی 8500 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو حاضر 8460/70 جیسے حالات ہیں۔ فروری 8760 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ زیریں سندھ میں 8400 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان تھا۔ چھوٹی چھوٹی تاریخوں کے کافی سٹے ہو رہے ہیں۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کے امکانات نظر آ رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انویسٹرز بھرپور خریدار ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott