Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Jan 09 2025 16:54:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 13050/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور 13110/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جنوری کا ریٹ نیچے 11000 تک رہ گیا تھا۔ فارورڈ میں تو 2000 پڑا ہوا ہوا ہے۔ فل حال ریٹیل میں ڈیمانڈ کم ہے۔ تاہم اوپر لیول پر ملز بھی کھل کر سیلنگ نہیں دیتی ہیں۔ انویسٹرز مال لے رہے ہیں۔ .
Jan 09 2025 15:26:50 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں جے ڈی ڈبلیو سہ پہر کے اوقات میں 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں ڈھرکی 13025 گھوٹکی 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ میں مارکیٹ نرم ہے اور 13110/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ .
Jan 09 2025 13:54:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13300 رمضان 13200 العریبیہ 13250 المعیز 2 13250 سفینہ 13225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13300 سورج 13200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں گھوٹکی ڈھرکی 12990 جے ڈی یونائٹڈ پیر پیمنٹ پر 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 13150 اتفاق 13140 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے 13150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12550 باندھی 12650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال ریٹیل میں کام کاج سست ہے۔ تاہم انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال کے رہے ہیں۔ .
Jan 08 2025 21:36:55 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور یونائیٹڈ شوگر ملز وغیرہ کے 13070/75 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں رات کے اوقات میں۔ جبکہ جنوری کے سودوں کے بھاؤ 13145 تک موصول ہونے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق گنے کی فی ایکڑ پیداوار انتہائی کم آ رہی ہے۔ تقریباً ہم نے ایک ہفتہ لگایا ہے۔ منڈی بہاوالدین سے سندھ تک مختلف علاقوں میں لوگوں سے بات چیت کی ھے ہر جگہ سے ایک ہی آواز آ رہی ہے کہ گنے کی پیداوار کم ہے کم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کی ٹیم نے تقریباً ڈیلروں سے بھی بات چیت کی ھے اور ملوں سے بھی بات چیت ہوئی ہے زیادہ تر ماہرین یہی مشورہ دے رہے ہیں کہ چینی پچھلے سال کم بنے گی۔ تاہم فل یہ اندازے ہی ہیں۔ حتمی تخمینہ تو کرشنگ مکمل ہونے پر ہی پتا چلے گا۔ اب چینی بات کریں تو ماہرین تیزی کا اشارہ ہی دے رہے ہیں اور خریداری کا مشورہ دے رہے ہیں۔ فل الحال تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Jan 08 2025 18:45:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ کوئ تبدیلی نہیں ہے۔ حاضر میں 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی یونائٹڈ کے جبکہ فارورڈ میں 13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2025 18:28:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں جے ڈی 13080/085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13170/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2025 16:59:20 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور یونائٹڈ 13080 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 13085 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13165/13170 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 6/7 جنوری پیمنٹ پر کافی کام ہوئے تھے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ پریشر ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہے۔ انویسٹر تھوڑا تھوڑا مال لینا شروع ہو گئے ہیں۔ .
Jan 08 2025 15:55:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی 13090/095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13170/13175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 08 2025 14:29:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں یونائٹڈ 13090 جے ڈی 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں جنوری کے سودوں کے 13180/13190 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں ڈیمانڈ کمزور ہے۔ تاہم انویسٹرز تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ .
Jan 07 2025 22:26:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13225/13235 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ انویسٹرز گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott