Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Dec 18 2024 16:34:12 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12475 ڈھرکی گھوٹکی 12435/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فارورڈ جنوری کے سودے کے 12890/95 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2024 14:35:41 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 12475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 50/60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی تھی اور 12850 سے کام ہو کر اب 12875 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 18 2024 13:47:44 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر سفینہ وغیرہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج 12550 جھنگ 12500 بھون 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12650 کمالیہ کنجوانی 12550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ المعیز 1 12650 المعیز 2 12625 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی گھوٹکی 12440 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی 12500 یونائٹڈ 12475 اتحاد 12510 حمزہ 12525 آر وائی کے مل 12600 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ مانگ رہی ہے۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور 12200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ڈیلرز نے اوپر ریٹوں میں ملوں میں سودے لکھوائے ہوئے ہیں۔ لوکل بازار میں بیچتے بھی نہیں ہیں کھل کر۔ .
Dec 17 2024 17:50:18 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں اتحاد 12490/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں 12910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 17 2024 16:15:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 17 2024 15:32:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 12450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں میں بھی بہتری آئ ہے اور 12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 17 2024 13:59:35 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا زون رمضان العریبیہ پاپولر سفینہ وغیرہ 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 12600 کمالیہ کنجوانی 12525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی گھوٹکی 12415 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12460/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 12860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں کافی آپ ڈائون ہے۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ زیریں سندھ میں 12250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال وقتی طور بازار میں صورتحال غیر یقینی ہے۔ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد تو انویسٹرز مال خرید کر کیش ڈیو کر دیتے ہیں اس لیے ان میں کھینچ ہے جبکہ باقی ملوں میں کام سست ہے۔ گنے کی ییلڈ بھی کم ہے جبکہ ملوں کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی آ سکتا ہے۔ فل حال کچھ کریکشن کی بھی وجوہات ہیں اور کچھ بہتری کی بھی علامات ہیں۔ اس لیے حتمی صورتحال کا اندازہ جب تک مکمل پیداوار سامنے نہیں آئے گی تب تک نہیں لگایا جا سکتا۔ فل حال مارکیٹ مین ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ .
Dec 17 2024 12:49:59 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودے 60 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 16 2024 23:06:20 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ جنوری کے سودوں میں دوبارہ 80 روپیہ کوئنٹل کی تیزی آئ ہے اور 12890/12900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ میں مندہ تیزی زیادہ ہے تاہم آج حاضر میں کام بھی سست تھا اور بیچ بھی نہیں تھی۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ حاضر میں 12515 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 16 2024 22:45:17 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 150 روپیہ کوئنٹل فارورڈ میں کمزور ہوئ ہے اور 12820 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے ریٹوں میں جنوری کے سودے لیے ہیں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott