Desi Chickpeas | کالا چنا
Dec 08 2025
Dec 28 2024 15:17:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی یونائٹڈ 12850/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور جنوری کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کے 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 28 2024 13:48:52 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سرگودھا زون بھلوال شوگر ملز 13250 جبکہ جوہرآباد نو سیل ہے۔ رمضان العریبیہ پاپولر سفینہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ 13000 بھون 13020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13100 کمالیہ 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم ڈھرکی 12825 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں مارکیٹ 30 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13010/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12350 تھرپارکر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ بہتر ہے۔ ڈیلرز جو بھی تھوڑا بہت ملز میں مال لکھواتے ہیں وہ نیچے بک بھی جاتا ہے اور ابھی ملز کی جانب سے سیلنگ پریشر بھی نہیں ہے۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 27 2024 20:16:25 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں فارورڈ میں مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور جنوری کے سودوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ مارچ کے سودوں کا 13500 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ .
Dec 27 2024 17:44:08 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کی اوقات میں حاضر میں ڈھرکی گھوٹکی 12800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 12825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12965 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Dec 27 2024 16:16:31 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب میں اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 12800/12805 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی ڈبلیو 12830 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 12995 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 27 2024 15:17:33 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہے اور سرگودھا زون رمضان العریبیہ 13150 پاپولر 13100 سفینہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جھنگ 13050 بھون 13070 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ بھی مارکیٹ بہتر ہے اور کسان 13125 کمالیہ 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں میں اے کے ٹی گھوٹکی ایس جی ایم الائنس ڈھرکی 12800/810 روپیہ کوئنٹل جبکہ جے ڈی یونائٹڈ اتحاد 12835 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ جنوری کے سودے 20 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ حاضر میں بھی ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ زیریں سندھ میں ٹنڈو چمبڑ 12325 باندھی 12350 تھرپارکر 13450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 26 2024 20:14:49 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو جنوری کے سودوں میں 10 روپیہ کوئنٹل کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور 13050 تک سودے ہوے ہیں۔ اس ریٹ میں مل جاتی ہے۔ .
Dec 26 2024 18:11:10 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ حاضر میں جے ڈی ڈبلیو 12800/12810 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 3 مل جنوری کے سودوں کے 13060/65 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ حاضر بھی جن ٹریڈرز کے ہاتھ میں مال تھے وہ تھوڑا تھوڑا نفع پکا کر رہے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق جب پیدوار سامنے آئے گی پھر مارکیٹ کی سمت کا صحیح اندازہ ہوگا۔ .
Dec 26 2024 16:33:45 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 12800/10 روپیہ کوئنٹل بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 10 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 13065/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 26 2024 14:44:01 11 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 12800 روپیہ کوئنٹل بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودے 13055/60 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Dec 08 2025
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott