Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Dec 04 2025 16:07:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 15800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ فارورڈ کے سودوں کے 13920 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2025 14:58:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 15850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں گاہکی نہیں ہے نیچے کر کے بھی مال مل جاتے ہیں۔ فارورڈ کے سودوں کے 13910 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 04 2025 13:42:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16150 رمضان العریبیہ 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 15975 جبکہ سورج شوگر ملز کے 15950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے 15925 فاطمہ شوگر ملز 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ باندھی وغیرہ 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی مارکیٹ میں مال نہیں ہیں وہاں باریک مال ہی فروخت ہو رہے ہیں اور 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 13900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر اور فارورڈ دونوں میں گاہک نہیں ہے خاموشی ہے۔ .
Dec 04 2025 12:52:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سورج شوگر ملز کے 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13940 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 18:22:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ فارورڈ جنوری کے سودوں کے 13970/13980 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 14:49:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل حاضر مزید کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 15975 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ حاضر مارکیٹ کمزور ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ فارورڈ بھی 13980 روپیہ کوئنٹل تک ہیں۔ .
Dec 03 2025 13:49:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 16200 رمضان العریبیہ 16150 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کشمیر 16050 جبکہ سورج شوگر ملز کے 16025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اتحاد 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی وغیرہ 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سانگھڑ 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں تھر پارکر آج چلنا شروع ہوئی ہے 1/2 دن تک ریٹ سامنے آجائے گا اسکے علاوہ کچھ دنوں تک زیریں سندھ کی تمام ملز چلنا شروع ہو جائی گی۔ کراچی مارکیٹ میں باریک مالوں کے 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 13990 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 03 2025 13:08:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور اوپن ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ جنوری فارورڈ کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر اپڈیٹ کردیے جائے گئے۔ .
Dec 02 2025 17:58:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی شام کے اوقات میں حاضر میں مارکیٹ کمزور ہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 16100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی خاموش ہے۔ فارورڈ میں 14020 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 3 مل جنوری کے سودوں کے۔ .
Dec 02 2025 15:02:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 75 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 16125 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ مزید کمزور ہی نظر آ رہی ہے۔ 3 مل جنوری کے سودوں کے 14035 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott