Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Nov 17 2023 15:30:08 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 14800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ گودام کے مال کے 14950/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1195 ڈالر تک کام ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 14937 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فل حال مارکیٹ میں تھوڑی بہت 300/500 روپیہ من تک کی کریکشن آ سکتی ہے۔ امپورٹرز کے مال پورٹ پر لگے ہوئے ہیں۔ ان میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Nov 16 2023 17:51:30 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج گاہکی سست تھی۔ فیصل آباد منڈی میں 15500/15550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Nov 16 2023 13:49:56 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من کی بیچ ہے۔گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر کم ہوئ ہے اور 14947 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ ڈالر بھی انٹر بینک میں 287 روپیہ کے لیول پر ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 15 2023 17:54:19 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں حاضر میں 15100 کا گاہک ہے سوموار منگل پیمنٹ پر 15150 روپیہ تک کام ہوئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2023 14:35:09 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ماش ثابت ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 15650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1220 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 15275 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے۔ .
Nov 14 2023 17:19:35 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
Nov 14 2023 14:43:28 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں ماش ثابت ایس کیو 15650/15700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1215 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 15240 روپیہ من کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر کے مہینے میں ماش ثابت ایس کیو 182 کنٹینر جبکہ 41 کنٹینر ایف اے کیو کی آمدن تھی۔ انٹر بینک میں ڈالر 289/289.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہے مارکیٹ میں جس کی وجہ سے مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم جہاں کہیں گیپ بنا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز مال ضرورت کے مطابق ہی منگواتے ہیں ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے کام بھی کم لوگ کر رہے ہیں۔ جو تھوڑا بہت مال منگواتے ہیں لوکل میں پرافٹ ٹیکنگ کر کے دوبارہ ُبک کروا لیتے ہیں۔ .
Nov 13 2023 17:37:47 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Nov 13 2023 13:53:10 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 15100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے۔ فیصل آباد منڈی میں 15600 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ چمن ماش فیصل آباد منڈی میں 15800/15850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پارٹ سے ڈائرکٹ ہی مال بک جاتے ہیں۔ جہاں کہیں گیپ بنا تیزی بن سکتی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 288.5 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 11 2023 18:08:02 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 15050 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مال کے جبکہ پورٹ کے آمدن والے مال 14900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے رکی ہوئ ہے۔ فیصل آباد منڈی میں 25/50 روپیہ من بہتر ہے اور 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott