Clover Seed | برسیم
Sep 08 2026
ماش ریٹ آج کا اور تبصرہ
Jun 08 2026 22:10:17 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم پرانا کراچی 13500 میں مل جاتا ہے لیکن گاہک کمزور ہے۔ نیا برسیم کراچی 16000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر خریدار مرضی مارکیٹ میں کوئی دم خم نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 22:08:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن شام کے اوقات میں سندھ کی منڈیوں میں تیز ہوا ہے اور 34000 سے 36000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں کچے مال کے۔ اس حساب سے پلانٹ والا مال 41600/700 بنتے ہیں۔ ریٹ کافی نیچے آ گیا تھا جس کی وجہ سے اسٹاکسٹ متحرک ہوے ہیں۔ .
Jun 08 2026 19:05:02 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 60 40 12000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 08 2026 18:53:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13650 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:39:56 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:38:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ کم ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن وغیرہ کے 410 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:33:35 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6200/6250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ آ جاتی ہے تاہم فل حال نیچے گاہکی بھی خاموش ہے۔ .
Jun 08 2026 18:30:30 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں مارکیٹ 500/800 روپیہ من تیز ہے اور اچھے کھرے مالوں کا 12800 کا گاہک ہے۔ فل حال ایکسپورٹ میں اچھی پیرٹی ہے۔ ایکسپورٹرز کو اچھا نفع ہے۔ لوکل مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Jun 08 2026 18:16:32 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں پر تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہے۔ .
Jun 08 2026 18:15:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال 158/159 جبکہ نپر کوالٹی 160/161 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 08 2026 18:05:05 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000/8100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jun 08 2026 18:01:15 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11050/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 08 2026 17:57:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ فلحال مارکیٹ نرم ہی نظر آرہی ہے۔ .
Jun 08 2026 17:55:28 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 11200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ مارکیٹ میں مندہ نہیں ہے۔ جن ٹریڈرز کے پاس تھوڑے بہت مال رہ گئے ہیں سارا سال ہو گیا ہے مال فروخت نہیں کیے ہیں وہ ابھی بھی مال نہیں بیچیں گے آگے لانگ ٹرم میں دیکھیں گے اس کو مظبوط بیٹھے ہیں۔ فل حال لوکل ڈیمانڈ تو نہیں ہے لیکن ایکسپورٹ میں تھوڑی تھوڑی کر کے سارا سال ہی ڈیمانڈ رہی ہے۔ دوسری جانب پچھلے دو تین دنوں میں انڈیا بازار 500/800 روپیہ کوئنٹل انڈین کرنسی میں تیز ہوا ہے اور انڈیا میں 13000 روپیہ کوئنٹل کا لیول بن گیا ہے۔ انڈیا میں لوکل میں تل کا والیوم بہت کم ہو گیا ہے۔ انڈیا اب زیادہ تر کچا تل امپورٹ کرتا ہے اس لیے انڈیا لوکل میں ریٹ تیز ہے۔ لوکل خود بھی کنزیوم کرتا ہے اور ہلڈ کر کے ری ایکسپورٹ بھی کرتا ہے۔ .
Jun 08 2026 17:41:06 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مال 9800 جبکہ نئے مال 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 08 2026 17:37:48 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم آج واہنڈو منڈی میں 1200/1500 بوری کی آمد تھی۔ 9000 سے 12500 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ تاہم پلانٹ والے مال مشین کلین 15500 میں مل جاتے ہیں۔ اگر کسی ہمارے ممبر کو مشین کلین مال چاہیے تو وہ ہم سے رابط کریں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی میں پرانا مصری برسیم 13500/600 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 2025 والے مال کے جبکہ نیا مال 16200 میں مل جاتا ہے 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن پر۔ مارکیٹ میں فل الحال گہما گہمی نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 17:33:59 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر پیمنٹس کا بحران ہے۔ سرگودھا منڈی میں تھل کے مال 6450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 15:01:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی اتحاد شوگر ملز کے 13655 روپیہ کوئنٹل جبکہ ڈہرکی گھوٹکی 13615/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جون فکس کے سودوں کے 13680 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 14:57:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مئی میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 979 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ بلغاریہ سے 13 جبکہ یوکرین سے 9 کنٹینرز کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کراچی میں۔ کینیڈا کے 9 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 245/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 297 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم رامبا برانڈ گودام کے مال 320 جبکہ پورٹ کے مالوں کے 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا سے مئی میں کراچی پورٹ پر 192 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 08 2026 14:44:38 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مال 157.5 جبکہ نپر کوالٹی 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر مسور ثابت کے 46 جبکہ بلک میں 3000 میٹرک ٹن تک مال آیا ہے مال تو بہت کم آیا ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی بھی زیادہ ہے اور دوسری جانب نیو کراپ کی بیجائی بھی اچھی ہوئی ہیں۔ .
Jun 08 2026 14:40:09 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی سندھ والے اچھے کچے مال 31000/32000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال 38000/38500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ .
Jun 08 2026 14:37:36 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم دیسی شیخو پورہ اور واہنڈو منڈی میں کچے مال 9000 سے 12000/12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال اوپر لیول پر گاہکی کمزور ہے جبکہ نیچے پرچون فروش ریٹ کم ہونے کی وجہ سے تھوڑی تھوڑی خریداری کر لیتے ہیں۔ دوسری جانب مصری برسیم کراچی مارکیٹ 300 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 13600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 16000/16200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 1350 ڈالر کی بیچ ہے جبکہ گاہکی نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 14:29:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت کراچی مارکیٹ میں 11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ماش میں ملرز کی اپنی اپنی امپورٹ ہے۔ مئی میں کراچی پورٹ پر 271 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Jun 08 2026 14:19:53 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 13600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 14500 جبکہ گولی کوالٹی 20000/20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد سائڈ گولی دھنیا 17000 جبکہ سکھری دھنیا 16000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن ہو گئے ہیں ایران والا راستہ بند ہو گیا ہے جو روٹ ہے تافتان والا۔ جو بلوچستان میں تنظیم ہیں انہوں نے 10/15 گاڑیاں جلا دی ہیں جس میں 1 زیرے کی گاڑی تھی۔ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کر دی ہے کوئ مال نہیں اور رہا ہے۔ اگر مال نہیں آیا تو فل حال لوکل میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے لیکن اگر مال آگیا تو پھر بازار نرم بھی ہو سکتا ہے کیونکہ کوئٹہ ایران سے وارہ کر رہا ہے 14000 روپے میں گولی اور ٹکڑا مکس پڑ رہا ہے کچا مال۔ جس میں ٹریڈرز کو نفع ہے۔ .
Jun 08 2026 14:17:27 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں رشیا کے مال 93 جبکہ کینیڈا کے مال 94 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مئی میں کراچی پورٹ پر ییلو پیس کے 372 کنٹینرز جبکہ بلک میں 45013 میٹرک ٹن تک آمدن تھی۔ .
Jun 08 2026 14:07:24 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی زیرہ 35000/37000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق دو تین دن ہو گئے ہیں ایران والا راستہ بند ہو گیا ہے جو روٹ ہے تافتان والا۔ جو بلوچستان میں تنظیم ہیں انہوں نے 10/15 گاڑیاں جلا دی ہیں جس میں 1 زیرے کی گاڑی تھی۔ ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال کر دی ہے کوئ مال نہیں آ رہا ہے۔ اگر مال نہیں آیا تو فل حال لوکل میں ریٹوں میں بہتری بن سکتی ہے لیکن اگر مال آگیا تو پھر بازار نرم بھی ہو سکتا ہے۔ .
Jun 08 2026 14:00:11 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 200/300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ریگولر کوالٹی مال کراچی مارکیٹ میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 11800/12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی سی ہے۔ ریگولر کوالٹی مالوں کی بیچ ہے جبکہ اچھے مالوں کی بیچ نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 13:43:37 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14500 بھلوال 14100 جبکہ سفینہ شوگر ملز کے 13950 المعیز 1 13815 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13985 کمالیہ 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز نو سیل ہے اتحاد 13665 ڈہرکی گھوٹکی 13620 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13735 حمزہ 13700 فاطمہ 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ النور 13800 شاہمراد مہران فاران شوگر ملز کے 13850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13678 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13735 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jun 08 2026 13:02:31 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں اچھے مال 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکی کوالٹی مال 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 1630 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 08 2026 12:58:21 3 months ago
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17000/17500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور کے مال لائنوں پر ڈنڈی والے 13000/13500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے آگے 15 جون کے بعد آمدن بڑھے گی۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott