Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 24 2025 15:34:24 2 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18400 سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17515 یونائٹڈ 17500 ڈھرکی گھوٹکی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 23 2025 21:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 17510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے مارکیٹ میں خطرہ بڑھ رہا ہے۔ دکان دار حضرات ساتھ ساتھ ہی کام کریں۔ .
Oct 23 2025 17:30:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 17530 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائیٹڈ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott