Guar | گوارہ
Feb 03 2026
Oct 30 2025 18:26:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ہائبرڈ کوالٹی اوکاڑہ منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ پیں۔ ہائبرڈ مکئی کا ریٹ اس دفعہ تیز ہے جس وجہ سے دیسی مکئی ان ریٹس میں لینی چاہیے۔ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Oct 22 2025 19:38:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی شروع ہو گئ ہے۔ فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3500/3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گوجر خان کوالٹی مال 3700/3800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق اس سال فیڈ والی مکئ 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اس لیے دیسی کوالٹی مال ان ریٹوں میں مال خریدنے چاہیے۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ .
Oct 07 2024 12:44:58 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرانے کا تو کام نہیں ہے۔ ابھی 5/7 دن بعد نئے مال آنا شروع ہو جائیں گے۔ .
Oct 05 2024 13:00:28 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 03 2024 14:53:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000/3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ سیزن ختم ہونے والا ہے۔ .
Oct 01 2024 14:16:12 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 31 2023 12:39:04 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 30 2023 12:59:11 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئی دیسی فتح جنگ کوالٹی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 28 2023 15:22:59 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 3000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Oct 24 2023 04:36:00 2 years ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 3000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott