Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 30 2025 17:13:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Sep 30 2025 14:36:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195 جبکہ کرمسن کوالٹی 193 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.80 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Sep 29 2025 17:34:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195/196 جبکہ کرمسن کوالٹی 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ .
Sep 29 2025 14:54:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 195/196 جبکہ کرمسن کوالٹی 192/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.54 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 27 2025 17:23:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی 196 جبکہ کرمسن کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 27 2025 14:36:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 196 جبکہ کرمسن کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 26 2025 16:34:09 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 196 جبکہ کرمسن کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور ضرورت کے مطابق کام ہے۔ تاہم مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نیو کراپ کے 480 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 147.28 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Sep 25 2025 18:11:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 196 جبکہ کرمسن کوالٹی 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 24 2025 17:54:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور نپر کوالٹی 196/197 جبکہ کرمسن کوالٹی 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کام ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Sep 24 2025 14:56:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 195/96 جبکہ کرمسن کوالٹی 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سال 2025 میں کینیڈا کی مسور کی کراپ بمپر ہے اور 3563266 لاکھ ٹن تک کا تخمینہ ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott