Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Sep 30 2025 15:52:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سہ پہر کے اوقات میں جے ڈی ڈبلیو 17250/17275 یونائیٹڈ 17225 جبکہ ڈہرکی الائنس 50 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 17350 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 30 2025 15:20:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 17275 جبکہ یونائیٹڈ 17225 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ .
Sep 30 2025 13:47:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17800 سلانوالی 17675 سفینہ 17675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17625 کمالیہ 17525 فاطمہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ جنوبی پنجاب سائڈ بھی مارکیٹ 50 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو 17280 یونائیٹڈ 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ 17350/17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پورٹ سے مال لفٹ ہو کر گوداموں میں چلا گیا ہے۔ اب آگے 6 سے 10 اکتوبر کے درمیان 50/60 ہزار ٹن مال پورٹ پر لگے گا جو کہ باریک مال ہے۔ مارکیٹ میں مندہ تیزی کا دارومدار ان مالوں کے بکنے کے اوپر ہے۔ اگر وہ مال آسانی سے بک جاتے ہیں بازار میں پھر تو مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہی رہنے کے امکانات ہیں۔ لیکن اگر وہ مال باریک ہونے کی وجہ سے نہیں بکتے تو پھر لوگ ملز کی طرف ہی جائیں گے۔ اس صورت میں تھوڑے بہت بازار میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ تاہم جیسے جیسے نئے سیزن کا وقت قریب آتا جا رہا ہے ساتھ ساتھ مال فروخت بھی کرنے چاہیے۔ سارا مال ہولڈ کر کے آخری ریٹ کے لیے نہیں بیٹھنا چاہیے۔ ہولڈ کیے ہوئے مالوں کی مقدار ساتھ ساتھ کم کرنی چاہیے۔ .
Sep 29 2025 18:13:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں حاضر جے ڈی 17300 یونائیٹڈ 17250 ڈہرکی اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 15:07:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17300/325 یونائیٹڈ 17250 ڈہرکی اے کے ٹی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 29 2025 13:34:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17850 سلانوالی 17725 سفینہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17650 کمالیہ 17575 فاطمہ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17325 یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ مہران 17450 آبادگار 17470 فاران 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 150 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئی ہے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے ٹریڈرز مال فارغ بھی کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2025 18:06:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ہے اور 17300 جبکہ یونائیٹڈ 17250 روپیہ کوئنٹل تک ریٹ رہ گئے ہیں۔ کام سست ہے۔ .
Sep 27 2025 15:32:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 17325 جبکہ یونائیٹڈ 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Sep 27 2025 13:24:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17850 سلانوالی 17750 رمضان العریبیہ 17725 سفینہ 17700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17725 کمالیہ 17600 فاطمہ 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17350 یونائیٹڈ 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ فاران آبادگار وغیرہ 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ فلحال کام کاج ٹھنڈے ہیں۔ .
Sep 26 2025 15:33:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 17900 سلانوالی 17775 رمضان العریبیہ 17750 سفینہ 17725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ سویرہ شوگر ملز کے 17750 کمالیہ 17625 فاطمہ 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو 17400 یونائیٹڈ 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن صرف ریٹ ہی بولتے ہیں کام کاج نہیں ہے۔ مال بکتے نہیں ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ لوڈنگ والے مالوں کے ریٹ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ کل لوڈنگ کھلی ہے۔ فاران آبادگار وغیرہ کے کل 17600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے آج 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17525 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ والے مال 125 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ مال لوکل مالوں سے تھوڑے باریک ہیں۔ اور آگے جو پورٹ پر مال ا رہے ہیں وہ تو فائن گرین ہیں اور بھی باریک مال ہے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott