Sugar | چینی
Apr 13 2026
Sep 30 2025 12:34:14 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فلحال سٹاکسٹ گاہک نہیں ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/1.5 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ .
Sep 29 2025 13:07:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5500/5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 3 گاڑی تک کی آمدن تھی۔ لال جوار ملتان منڈی میں 5700/5800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم فلحال کام ضرورت کے مطابق ہے انویسٹرز برسیم جوی جوا میں ہی کام کر رہے ہیں۔ .
Sep 27 2025 12:45:21 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 300 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 3 گاڑی تک آمدن تھی۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 25 2025 15:20:18 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج آمدن 2/3 گاڑی تک تھی۔ .
Sep 24 2025 13:46:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں خشک مالوں کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج آمدن 2/2.5 گاڑی تک تھی۔ .
Sep 23 2025 12:43:58 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5800/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں تاہم یہ بولی پر ڈھیریوں کا ریٹ ہے فلحال آمدن کم ہے گاڑی میں کام نہیں ہو رہے ہیں۔ .
Sep 22 2025 13:08:44 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5700 سے 5900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز خشک مال لے جاتے ہیں جبکہ نیچے بیچ والے بھی اکا دکا گاہک آجاتے ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Sep 20 2025 12:55:38 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نمی والے مالوں کے 5300/5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 2/2.5 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Sep 18 2025 12:44:51 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال جوار ملتان منڈی میں مکس مال 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں کل کچھ توڑوں کے 5700 روپیہ من تک کام ہوئے تھے آج 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور نمی والے مالوں کے 5300 جبکہ خشک مالوں کے 5600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 4/5 گاڑی تک آمدن تھی۔ .
Sep 17 2025 12:42:01 6 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لال جوار ملتان منڈی میں 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 500 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور خشک مالوں کے 5700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سٹاکسٹ خشک مالوں کے گاہک ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott