Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Sep 04 2025 14:25:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور 17275 جبکہ یونائیٹڈ 17175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Sep 04 2025 13:32:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17375 شیخو 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17100 جے ڈی ڈبلیو 17200 اے کے ٹی 17275 ڈھرکی 17275 گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17325 جبکہ شاہمراد آباد گار 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جے ڈی سے تھوڑی بہت لوڈنگ ہو رہی ہے۔ .
Sep 03 2025 15:37:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17175 یونائیٹڈ 17075 اے کے ٹی 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Sep 03 2025 13:47:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17400 جے کے 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17400 فاطمہ 17350 شیخو 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17125 جے ڈی ڈبلیو 17175 اے کے ٹی 17240 ڈھرکی 17230 گھوٹکی 17200 الائنس 17160 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17300 جبکہ شاہمراد آباد گار 17325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی کی لوڈنگ ہے مال لوڈ ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق سیلاب کی وجہ سے پنجاب میں گنے کی 30٪ تک فصل متاثر ہے تاہم مکمل رپورٹ کچھ دنوں تک آئی گی۔ .
Sep 02 2025 18:18:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر لوڈنگ والے مال بک جاتے ہیں۔ .
Sep 02 2025 16:32:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی حاضر میں 17125 یونائیٹڈ 17050 اے کے ٹی 17230 ڈھرکی 17230 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آج کام کاج سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان ملز میں 12.5 لاکھ ٹن تک کا سٹاک پڑا ہے۔ .
Sep 02 2025 14:04:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 17375 جے کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ 17375 فاطمہ 17300 شیخو 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17060 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17240 ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز کے 17280 جبکہ شاہمراد آباد گار 17320 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق کے مطابق جنوبی پنجاب میں لوڈنگ کی کنڈیشن کے حوالے سے ریٹ ہے۔ ایڈوانس پیمنٹ اور حاضر آج کی لوڈنگ کا ریٹ ہے۔ اگر لوڈنگ کل ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ اگر پرسوں ملتی ہے اس کا ریٹ الگ ہے۔ کیونکہ ڈیلرز کی گاڑیاں جتنے دن مل میں کھڑی رہیں گی انہیں اتنا زیادہ کرایہ لگے گا جبکہ نیچے بازاروں میں چینی کی قلت ہے۔ دوسری جانب حکومت نے جو چینی امپورٹ کرنی ہے اگر وہ وقت پر پہنچ جاتی ہے اور حکومت چینی کو ریگولیٹ کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے یعنی کھل کر چینی بروقت بازاروں میں آتی ہے تب تو بازار ادھر رک سکتا ہے اور حکومت ریٹ بھی 169 فکس کرے گی ایکس مل کا۔ لیکن اگر چینی لیٹ ہوتی ہے اس صورتحال میں لوکل چینی تیز ہو سکتی ہے۔ ماضی میں بھی کچھ سال قبل ٹی سی پی نے چینی امپورٹ کی تھی جو کہ بروقت نہیں پہنچ سکی اور لوکل بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس سیزن میں گورنمنٹ نے 165 ریٹ فکس کیا تھا لیکن وہ صرف پانچ پانچ گاڑی ملی تھی اور بازار شوٹ آپ کر گیا تھا۔ اس وقت چینی کی مارکیٹ حکومتی اقدامات پر منحصر ہے۔ .
Sep 01 2025 17:20:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 50 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئی ہے اور 17150 یونائیٹڈ 17075 اتحاد 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Sep 01 2025 13:34:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ المعیز 2 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ لوڈنگ نہیں ہے۔ جنوبی پنجاب سائڈ یونائٹڈ 17060 جے ڈی ڈبلیو 17100 اے کے ٹی لوڈنگ والے مال 17300 ایس جی ایم 17200 ڈھرکی گھوٹکی 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں 50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہے اور النور شوگر ملز کے 17350 جبکہ شاہمراد آباد گار 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Sep 21 2024 18:04:46 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب شام کے اوقات میں مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو 12385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott