Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 06 2025 15:05:13 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ حاضر مالوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ دیسی برسیم واہنڈو اور شیخوپورہ منڈی میں 14000/22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بیچ ہے تاہم خریدار نہیں ہے۔ .
Aug 05 2025 17:44:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی سودوں کے 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں 18500/600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Aug 05 2025 12:54:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 200 روپیہ من مزید کمزور ہوئ ہے اور 19000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن مالوں کے۔ حاضر 18400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال مال نہیں خریدنے چاہیں رکنا چاہیے لوکل مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے ۔ آگے پورٹ پر ہر ہفتے ہی آمدن ہے۔ مارکیٹ مزید دباؤ میں آ سکتی ہے۔ دوسری جانب بکنگ میں بھی مزید 50 ڈالر مندہ دیکھنے میں آیا ہے 1450$ فی ٹن بھاؤ رہ گیا ہے اور امپورٹرز گاہک نہیں ہیں کیونکہ مصر میں بھی کراپ بہت زیادہ ہے۔ کل بھی مصر میں 700 اردب آمدن تھی 10500 سے 11200 پائونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال بکنگ بھی کمزور نظر آ رہی ہے۔ دونوں مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 04 2025 17:22:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 15 ستمبر 15 اکتوبر خریدار مرضی 19000/19100 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں 18500 میں مل جاتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج مصر میں بھی 25/50 ڈالر نرم ہوا ہے اور 1450/1475 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ فل الحال مارکیٹ سست ھے۔ .
Aug 04 2025 15:08:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 1480 سے 1500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں ملتان منڈی میں 19300/400 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں 30/40 گٹو کے۔ .
Aug 02 2025 18:14:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ خریدار خاموش ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 02 2025 15:20:34 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 19200/300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یکم اگست سے 15 ستمبر سیلر آپشن مالوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ دوسی برسیم واہنڈو منڈی میں 14000 سے 22000/23000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ شیخوپورہ منڈی میں 16000 سے 22000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ برسیم آگے 15 ستمبر کو نیچے بکنا شروع ہونا ہے۔ فل حال ابھی دکان دار بھی گاہک نہیں ہیں۔ اگست میں تقریباً ہر ہفتے ہی پورٹ پر مال لگنا ہے۔ لوکل مارکیٹ میں مزید پریشر بن سکتا ہے۔ .
Aug 01 2025 17:00:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19300/400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ اگست سیلر آپشن سودوں کے 18700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ خریدار خاموش ہے۔ .
Aug 31 2024 18:44:09 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من مزید نرم ہے اور 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حاضر ڈلوری مالوں کے جبکہ 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ بکنگ 1750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 22068 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ کٹنگ کی وجہ سے نرم ہے۔ پورٹ پر مال لگے ہوئے ہیں اور پیمنٹ نہ ہونے کی وجہ سے بیچیں آ رہی ہیں۔ .
Aug 31 2024 15:53:53 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 500 روپیہ من کمزور ہوئ ہے اور 20500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں سٹار برانڈ کے جبکہ زعیم 20300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔ اگلے دنوں میں پورٹ پر آمدن ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ کل 15 ستمبر سے 15 اکتوبر 21500 تک کام ہوئے تھے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott