Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 18 2025 15:56:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ آج کراچی پورٹ پر آمدن ہوئ ہے۔ جہاز لگا ہے۔ ملتان منڈی میں بھی 20000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ دوبارہ سست ہے۔ .
Aug 18 2025 12:51:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 1200 روپیہ مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں نئے مالوں کے۔ اوکاڑہ منڈی میں آمدن 40/50 توڑے تک تھی۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Aug 18 2025 12:28:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں ہے تاہم گاہکی بھی فلحال ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Aug 18 2025 12:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کل ملتان مارکیٹ 21300/21500 تک اوپن ہوئ تھی۔ کوئ اکا دکا پرچون میں کام ہوئے پھر ساتھ ہی مارکیٹ کمزور ہو گئ۔ پھر کل کراچی سے دن کے اوقات میں 20000 تک کام ہو گئے ایڈوانس پیمنٹ پر۔ اور اسی ریٹ پر 15 ستمبر سے 15 اکتوبر والے سودوں کے بھی کام ہو گئے۔ مارکیٹ دوبارہ کمزور تھی۔ رات ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کا ریٹ 19600/19800 روپیہ من تک رہ گیا۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ تھی۔ فل حال مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 16 2025 21:36:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم رات کے اوقات میں 200 روپیہ مزید گرم ہوا ہے اور 20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ کراچی میں حاضر مال کی شارٹیج ھے۔ تاہم اگست کے آخری ہفتے میں اور ستمبر کے پہلے ہفتے میں مال لگیں گے پورٹ پر۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق مصر کی مارکیٹ بھی 25 ڈالر بہتر ہے اور 1500 ڈالر فی ٹن جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ بکنگ بہت ہو رہی ہے۔ جس طرح بکنگ ہو رہی ہے مصر سے محسوس ہوتا ہے ضرورت سے زیادہ مال پاکستان آ جاے گا .
Aug 16 2025 20:24:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی 300/500 روپیہ من مزید تیز ہوا ہے اور 19800/20000 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے .
Aug 16 2025 19:42:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 19500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 20000/20200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر میں گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 18:31:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی حاضر مال شارٹ ہیں۔ جس کی وجہ سے مارکیٹ گرم ھے اور 19300/19500 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Aug 16 2025 16:18:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ 100/200 روپیہ من مزید بہتر ہے اور 19100/200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ملتان منڈی میں 19600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر مال کم ہیں اور نیچے ڈیمانڈ ہے۔ آگے کی تاریخیں کر کے مال مل جاتا ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں کوئ زیادہ مزے داری نہیں ہے۔ .
Aug 16 2025 15:32:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی کمزور ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 6400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی نہیں ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott