Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Aug 11 2025 19:00:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں اسلام معرکہ 18200 خریدار مرضی سودوں کے 19200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ .
Aug 11 2025 15:33:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ سٹار برانڈ کے 18500 جبکہ ملتان منڈی میں 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ گاہکی خاموش ہے۔ مصر بھی مارکیٹ 10250/10750 پاونڈ تک کام ہوئے ہیں۔ .
Aug 11 2025 12:58:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی نہیں ہے۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 15 گٹو تک کی آمدن تھی۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Aug 11 2025 12:16:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500 سے 4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لائنوں سے کھل کر بیچ نہیں آتی ہے۔ .
Aug 09 2025 18:22:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں سٹار برانڈ کے 18500 جبکہ دوسرے برانڈ کے 18000/18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ .
Aug 09 2025 15:08:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی میں حاضر سودوں کے 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے جبکہ خریدار خاموش ہے۔ واہنڈو شیخوپورہ منڈی میں بارش کی وجہ سے کوئی خاص کام کاج نہیں ہوا ہے 14000 سے 22000 روپیہ من تک ہی ریٹ ہیں۔ وکرا نہیں ہے۔ .
Aug 09 2025 12:31:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں دادو کوالٹی مال 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6800/6900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی اکا دکا ہے۔ہائبرڈ جوار کیوری 295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پرولائن 330 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں پرانے مال کے 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے ملتان منڈی میں 5800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ اوکاڑہ منڈی میں 6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نئے مالوں کی 20/25 گٹو کر کے آمدن ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ کمزور ہے مندے کا رجحان ہے۔ .
Aug 09 2025 12:08:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجر خان کوالٹی 4500/4550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2025 15:59:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی ضعیم اور سٹار برانڈ 18500 جبکہ دوسرے برانڈ 18200 جیسے ریٹ بن گئے ہیں حاضر میں۔ فل الحال ریٹیل میں ڈیمانڈ سست ھے۔ .
Aug 07 2025 18:29:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن سودوں کے 19000 روپیہ من تک ہیں۔ کام کاج نہیں ہیں۔ حاضر ایڈوانس پیمنٹ والے سودوں کے 18600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott