Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 12 2025 12:39:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی ایوریج کم آ رہی ہے جسکی وجہ سے لوکل میں سٹاکسٹ گاہک ہیں تاہم مونگ ایوریج ریٹس کے آس پاس ہے یہاں سے 500/1000 پڑ بھی سکتا ہے اور نکل بھی سکتا ہے۔ .
Aug 11 2025 17:52:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھوڑا تھوڑا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ ارجنٹینا برازیل سے اے گریڈ مال 885 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10900 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ بکنگ والے مالوں کا پڑتا اوپر ہے بکنگ میں گاہک نہیں ہے۔ .
Aug 11 2025 12:17:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ آگے کچھ دنوں تک سیالو کی کھل کر آمدن شروع ہوجائی گی۔ آمدن کے دوران ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Aug 09 2025 17:19:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کم ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Aug 09 2025 12:12:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 07 2025 17:56:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 9100/9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ 13700 والی 4700 روپیہ کم تو ہوئ ہے لیکن یہ ریت بھی ایورج ریٹ سے اوپر ہے۔ اس لیے کوئ مارکیٹ میں زیادہ دلچسپی نہیں ہے۔ .
Aug 07 2025 12:34:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں کراچی پورٹ پر ارجنٹائن مونگ کے 43 کنٹینرز برازیل 36 جبکہ تنزانیہ سے 14 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Aug 06 2025 17:27:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9200/9300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Aug 06 2025 12:11:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال آمدن کا پریشر بھی کم ہے اور ٹریڈرز بکنگ کا پڑتا اوپر ہونے کی وجہ سے بکنگ میں نہیں جا رہے ہیں لوکل میں خریداری کر رہے ہیں۔ .
Aug 05 2025 17:26:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 9300/9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز لوکل میں تھوڑے بہت مال لے جاتے ہیں کیونکہ بکنگ سے پڑتا اوپر ریٹس کا ہے بکنگ ارجنٹینا برازیل سے 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ جو کراچی پورٹ پر 10500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott