Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Aug 08 2025 16:10:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Aug 08 2025 15:42:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216/216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک بن جاتے ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 283 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 07 2025 17:54:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025 17:16:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور پیر منگل پیمنٹ پر 211 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے اور 211.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انویسٹرز تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Aug 07 2025 15:37:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے حاضر 570 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جو کراچی پورٹ پر 175.82 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں رشیا سے کراچی پورٹ پر 628 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205 جبکہ 8 ایم ایم 230 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن سے جولائی میں کراچی پورٹ پر 80 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 295/300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے جولائی میں کراچی پورٹ پر 424 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جولائی میں امریکا سے 62 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ .
Aug 07 2025 13:27:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 210.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Aug 07 2025 12:12:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211 جبکہ کیش پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 216.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8725 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جولائی میں کراچی پورٹ پر آسٹریلین چنا کے 459 کنٹینرز تک کی آمدن تھی۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن کی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے تاہم یہ مال اوپر پڑتے والا ہے۔ انویسٹرز گاہک بن جاتے ہیں۔ بکنگ اگست ستمبر شپمنٹ 10 ڈالر مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 690 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 212.84 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے تاہم یہ مال اکتوبر میں آئیں گے۔ انٹربینک میں ڈالر 283.05 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Aug 06 2025 17:39:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180/185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا فیصل آباد منڈی میں چھنائی والے مال 7000/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 7 ایم ایم اے گریڈ مال 205/10 جبکہ 8 ایم ایم 230/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 235/40 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اور کینیڈا 9 ایم ایم برانڈڈ مال 300 روپیہ کلو تک بھاؤ بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 395/405 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Aug 06 2025 17:10:24 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 211.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جے کے 6 ویسل پورٹ پر لنگر انداز ہوگیا اور ڈیلوری بھی جلد شروع ہو جائے گی تاہم یہ مال اوپر پڑتے والا ہے جن ٹریڈرز کو پیمنٹ کی ضرورت پڑے گی وہی بیچ دیں گئے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے کے برابر ہی آنے کے امکانات ہیں۔ .
Aug 06 2025 12:04:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 212 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 213 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 217.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے سرگودھا منڈی میں 8775 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور اگست ستمبر شپمنٹ 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 215.92 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر بھی 10 پیسہ نرم ہوا ہے اور 283 روپیہ تک ٹریڈ ہو رہا ہے امپورٹ میں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott