Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 31 2025 17:48:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر ویسل والے مالوں کے 197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 31 2025 14:59:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5/193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار تھوڑے بہت گاہک بن جاتے ہیں تاہم زیادہ مزیداری نہیں ہے پورٹ پر کافی مال لگے ہیں۔ بکنگ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 30 2025 17:32:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کا گاہک بھی ہے جبکہ بیچ بھی آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jul 30 2025 14:27:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال نہیں ہیں مارکیٹس میں جسکی وجہ سے ٹریڈرز ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ .
Jul 29 2025 17:21:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کی 192 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر میں کام ہوا ہے کنٹینرز میں جو کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2025 14:59:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 192 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں کرمسن اور نپر زیادہ مال آ گئے ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ دباؤ میں ہے۔ بکنگ نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 615 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز نیو کراپ بکنگ میں چلے جاتے ہیں۔ .
Jul 28 2025 17:37:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کے 191 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے جسکی وجہ سے ٹریڈرز رکے ہوئے ہیں۔ .
Jul 28 2025 14:00:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 191 روپیہ کلو کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ پورٹ پر آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 28 2025 13:57:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے پورٹ سے 191 روپیہ کلو کام ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ پورٹ پر آمدن کی وجہ سے دباؤ میں ہے۔ مارکیٹ میں پیمنٹ کا بحران ہے۔ .
Jul 26 2025 18:11:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور آمدن والے مال کے 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 192.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن کا ویسل آج کل پورٹ پر لگ جائے گا۔ پیمنٹ کے پریشر کی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott