+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 29 2025 17:21:15
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کرمسن مسور جہاز والے مالوں کی 192 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مارکیٹ نرم ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق نیو کراپ نومبر دسمبر شپمنٹ 590 ڈالر میں کام ہوا ہے کنٹینرز میں جو کراچی پورٹ پر 182 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔