Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 23 2025 13:41:03 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی ڈیلرز کو ملز کی طرف سے مال ملے ہیں 5/5 گاڑی وہ 165 میں فروخت ہوئ ہے باقی بازار میں سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17400 العریبیہ رمضان نو سیل ہے۔ سفینہ 17100 اور المعیز 2 17000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 16950 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ نیچے مال بھی 10 ٹن 15 ٹن اس طرح کر کے بکتا ہے۔ .
Jul 23 2025 13:08:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 16700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جے ڈی ڈبلیو گروپ کے۔ آر وائی کے 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فاطمہ شوگر ملز کے 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ حاضر بھی دکان دار بہت کم مال خرید رہے ہیں جبکہ فارورڈ بھی کوئ کام نہیں ہو رہا ہے۔ .
Jul 22 2025 17:28:36 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی یونائیٹڈ 16725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 16800/825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ .
Jul 22 2025 13:50:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فل حال سست ہی ہے۔ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17400 العریبیہ 17250 رمضان 17200 سفینہ 17200 المعیز 2 17100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی کمزور ہے۔ دکان دار زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17000 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دکاندار ڈرے ہوئے ہیں زیادہ مال نہیں خرید رہے ہیں۔ فارورڈ بھی کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jul 22 2025 12:40:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ حاضر میں جے ڈی یونائیٹڈ 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 16800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ سست ہے۔ بقیہ ملز کے ریٹ ٹہر کر آپڈیٹ کردیے جائے گیں۔ .
Jul 21 2025 18:27:23 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 50 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے دکان دار بہت کم مال خرید رہے ہیں گورنمنٹ کی مداخلت کی وجہ سے۔ فارورڈ بھی پھڈے پڑے ہوئے ہیں کوئ کام کاج نہیں ہیں۔ .
Jul 21 2025 14:12:26 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 16825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے۔ فل حال کام سست ہے۔ .
Jul 21 2025 13:24:04 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز 17450 العریبیہ 17350 رمضان 17300 سفینہ 17300 المعیز 2 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کمالیہ 17250 فاطمہ شوگر ملز کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں آر وی کے شوگر ملز 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ 16850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 16840 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔زیریں سندھ میں النور ٹنڈو آباد گار میر پور خاص مہران فاران 17100/17150 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے دکاندار ڈرے ہوئے ہیں کم مال خرید رہے ہیں۔ کام کاج کم ہے۔ فارورڈ بھی کوئ کام نہیں ہے۔ .
Jul 19 2025 23:00:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو گروپ کے 16850 جبکہ آر وائی کے شوگر ملز کے 16900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر نیچے کام ضرورت کے مطابق ہے گورنمنٹ کے ڈر کی وجہ سے اور فارورڈ بھی لین دین کے مسائل ہیں جس کی وجہ سے بازار سست ہے۔ .
Jul 19 2025 17:20:42 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی شام کے اوقات میں 50 روپیہ کوئنٹل دوبارہ بازار کمزور ہوا ہے اور جے ڈی ڈبلیو کے 16875 جبکہ آر وائی کے کے 16925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال دکان دار کم مال خرید رہا ہے اور فارورڈ کے سودوں کے بھی مارکیٹ میں مسائل ہیں۔ جب یہ نپٹ جائیں گے پھر صورتحال واضح ہوگی۔ تاہم مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہے۔ ابھی وقت کافی پڑا ہے۔ ابھی 100 دن پڑے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott