Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 22 2025 17:22:17 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 17:21:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال کے 129 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق کینیڈا سے ییلو پیس کے ویسل کی 25 تاریخ کو پورٹ پر آمدن متوقع ہے جس میں 12 ہزار ٹن ییلو پیس ہے۔ .
Jul 22 2025 17:20:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 25 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10375 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال لوکل میں گاہکی سست ہے۔ .
Jul 22 2025 17:08:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق راجستھان میں مونگ کے پیداواری علاقوں پر جون اور جولائی میں 136٪ تک بارشیں زیادہ ہوئی ہیں جبکہ راجھستان انڈیا کی 45٪ تک مونگ پیدا کرتا ہے۔ .
Jul 22 2025 14:50:32 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور جہاز والے مال کے 195 جبکہ نپر جہاز والے مالوں کے 196/97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار ویسل والے مالوں میں گاہک ہیں۔ کرمسن حاضر میں 210 روپیہ کلو اور نپر حاضر میں 212 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 22 2025 14:37:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 345 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 14:36:54 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 855/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 22 2025 12:32:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ مارکیٹ نرم اوپن ہوئی ہے اور 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ علی پور رجحان سائڈ موسم صاف ہے جسکی وجہ آمدن ہو رہی ہے جبکہ بھکر جنڈانوالہ میانوالی سائڈ اگلے دنوں میں بارشیں ہیں۔ .
Jul 21 2025 19:21:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت شام کے اوقات میں نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں جہاز والے مال مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر جہاز کو برتھ نہیں مل رہی ہے۔ 28 تاریخ کو برتھ ملے گی۔ کرمسن جہاز 25 تاریخ کو لگے گا 194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر مال ہی نہیں ہیں۔ 210 روپیہ کلو میں بھی بک جاتے ہیں۔ .
Jul 21 2025 18:15:15 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 9800/9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott