Yellow Peas | ییلو پیس
Dec 05 2025
Jul 12 2025 13:07:51 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پالشی مال 1570/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Jul 10 2025 15:01:41 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 17200 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200/500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ایکسپورٹ میں وارہ ہے جسکی وجہ تھوڑی بہت گاہکی ہے تاہم فلحال زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Jul 09 2025 15:04:39 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے۔ کوئی مندہ تیزی نہیں ہے۔ .
Jul 08 2025 15:10:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل ہے۔ .
Jul 07 2025 15:31:52 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/200 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی مندہ تیزی نہیں ہے۔ .
Jul 03 2025 13:05:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000/200 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیبل کھڑی ہے۔ .
Jul 02 2025 12:51:29 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سٹیل ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jul 01 2025 14:57:54 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jul 30 2024 13:05:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انڈین ہلدی کا ریٹ 2000 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ 24720 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Jul 29 2024 12:36:07 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئ ہے اور 29000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں 30000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott