+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 12 2025 13:07:51
  • Comments

Turmeric | ہلدی ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17000 روپیہ من جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ پالشی مال 1570/80 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔