Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Dec 06 2025
Jul 14 2025 17:40:50 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100 روپیہ نرم ہے اور 9900/10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10650 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 14 2025 12:10:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 100/200 روپیہ نرم ہے اور 10000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10300 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی سائڈ موٹا باجرہ 10800 جبکہ باریک باجرہ 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے تاہم سٹاکسٹ کی بیچ آجاتی ہے۔ .
Jul 12 2025 16:55:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی سائڈ پر 50 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 200 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 10100/200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10500 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق بڑے سٹاکسٹ روزانہ تھوڑا تھوڑا کر کے مال فارغ کرتے ہیں۔ .
Jul 12 2025 12:10:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10600 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کافی نیچے رہ گئے ہے تاہم ان ریٹس میں تھوڑا تھوڑا گاہک ہے جبکہ جن سٹاکسٹ کے پاس زیادہ مال پڑے ہیں تھوڑا تھوڑا کر کے بیچتے بھی ہیں۔ .
Jul 10 2025 17:22:31 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 10400/500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ مارکیٹ میں کافی کریکشن آئی ہے تاہم ابھی تھوڑا تھوڑا گاہک بول رہا ہے۔ .
Jul 10 2025 12:01:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر 10500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10800 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والا باجرہ 4300/4350 جبکہ کچا مال 4100/4150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج مارکیٹ میں تھوڑی تھوڑی گاہکی بھی ہے بیجائیاں ابھی ہونی ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 20 دن سے مسلسل سٹاکسٹ مال بیچی آ رہے ہیں جس کی وجہ سے بازار میں 1500 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آ چکی ہے۔ ابھی تھوڑا تھوڑا گاہک بولنا شروع ہوا ہے۔ .
Jul 09 2025 17:37:25 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن 200 روپیہ مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں کچے مالوں کے۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 10900 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں پلانٹ والا باجرہ 4350 جبکہ کچا مال 4200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 09 2025 12:00:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل لائن پر کچے مال 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 11100/200 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 11500/600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ قمر مشانی موٹا باجرہ لوڈ میں 11300/400 جبکہ باریک باجرہ 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی بہت گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں۔ .
Jul 08 2025 17:23:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئ ہے اور تھل لائن 10800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لالا موسیٰ لائن بھی 4400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے تاہم اوپر لیول پر سٹاکسٹ پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں پچھلے 15/20 دنوں سے جس کی وجہ سے مارکیٹ میں 1200 روپیہ کوئنٹل کی کریکشن آ چکی ہے۔ .
Jul 08 2025 11:47:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ تھل کچے مالوں کے 11000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے پلانٹ والے مال لوڈ میں 11300 جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 150 روپیہ نرم ہیں اور 11750 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ لالا موسی سائڈ پر 4450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں کچا مال 4450/4500 جبکہ پلانٹ والے مال 4650/4700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا بیچ آجاتی ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott